زندگی میں سب سے قیمتی چیز عزت، صبر اور اچھا کردار ہے۔ کبھی بھی ایسے راستے پر نہ چلنا جس سے دل میں بے سکونی اور ندامت آئے۔
انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں، مگر اصل خوبصورتی یہ ہے کہ وہ اپنی غلطی کو سمجھ کر خود کو بہتر بنا لے۔ ہمیشہ اپنے آپ کو سنبھال کر رکھنا، کیونکہ ایک عورت کی عزت اس کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتی ہے۔
اپنی ماں کا خیال رکھنا، ان کے دل کو خوش رکھنا، کیونکہ ماں کی دعا ہی زندگی کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ اور ہمیشہ اللہ سے جڑی رہنا، وہی انسان کو ہر مشکل سے نکالتا ہے۔ یاد رکھنا، دنیا تمہیں دیکھتی ہے، مگر اللہ تمہارے دل کو دیکھتا ہے۔ اس لیے اپنے دل کو صاف اور نیت کو سچا مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں'بس انسان کو یہ یقین اعتماد اور بھروسہ ہونا چاہئے کہ اللہ "ہمارے" ساتھ ہے !!
2026-09-05 06:16:19
0
Muneeb Jui :
ماشاء اللہ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-05 17:03:32
0
Yasir khan 777 :
💫:سب نشیاں تو چنگی چاہ اے
سجنا تیرے رنگی چاہ اے
بسم اللہ میں اپ پکاواں
اونا منہ منگی چاہ اے💯
2026-09-06 03:35:19
0
𝗔𝗞𝗦-𝗘-𝗧𝗔𝗡𝗛𝗔𝗜 🫀 :
good 💯
2026-09-05 08:57:25
0
hamad.6789 :
🥰🥰🥰 واہ واہ مولانا صاحب زنداباد 🥰🥰🥰
2026-09-05 18:23:17
0
Rahat Agha :
یار یہ آدمی اب کہا ہے۔۔۔
2026-09-04 20:04:05
0
Neutan :
Mm
2026-09-04 18:50:48
0
UK.Edits :
sport me
2026-09-04 13:38:30
2
waqasanwar322 :
🌹🌹🌹
2026-09-04 19:05:45
1
محمد سلمان المحمودی :
♥️♥️♥️
2026-09-06 15:47:01
0
Manii0786 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 15:56:23
0
ghamaaaz 11 :
🥰🥰🥰
2026-09-06 15:35:28
0
Fack love 💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 13:37:33
0
To see more videos from user @akbarkhankakarjui___6, please go to the Tikwm
homepage.