@abdul.kalam.shah8: ۔😭إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .😭 ○كُلُ نَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○ عالم اسلام کے عظیم خطیب مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ وفات پا گئے ہیں اللّہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے۔ آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن دعا گو ۔۔شاہ جی
Mashallah g aik to molana or uper sy jummy ka Mubarak din Allah pak asi moat Sab ko naseeb farmey ameen ♥️
2026-09-04 21:01:18
3
sammadiqbal3 :
Ameen Suma Ameen
2026-09-04 21:25:44
0
𝐂 𝐇 𝐄 𝐄 𝐍 𝐎 🕊️ :
اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-04 19:28:54
6
Chef M Bilal :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مولانا صاحب کے کامل مغفرت فرمائے امین ثم امین
2026-09-04 16:59:40
5
【Ahmad】 :
آمین
2026-09-04 20:11:50
1
uzair khan💯✌️ :
Ufff Allah g
2026-09-04 19:55:23
2
ROSHIE,,,🔰 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی مغفرت فرمائے اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس میں جگہ عطا فرمائے اور مولانا صاحب کی جو خدمات دین کے لیے ہیں ان کی خدمات کو سارے عالم بھر کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے🥺
2026-09-04 20:12:19
3
BASEER KHAN :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-09-04 20:11:21
2
muddassirmaqsood :
Allah Pak
Hazrat g
ki Magfiat farmy Ameen
2026-09-04 16:44:42
2
حافظ امتیاز :
2026-09-04 17:39:05
2
Saif ullah 951 :
اللہ تعالیٰ انکی قربانیوں کی وجہ سے ہمیں معاف کریں اور انکے درجات بلند فرمائے آمین
2026-09-04 21:55:53
0
Mano :
Ameen suma ameen
2026-09-04 21:16:13
1
Habib Ur Rahman :
اللہ پاک درجات بلند فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-04 21:34:52
0
sardarhabiburrehm4 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مولانا صاحب کے 😭😭😭😭کامل مغفرت فرمائے امین ثم امین
2026-09-04 20:47:46
1
عبدالجلیل5557 :
[اسٹیکر]
2026-09-04 20:56:25
1
⚘️بیگانی زندگانی🥀 :
2026-09-04 20:37:09
0
123 :
2026-09-04 19:59:39
0
Mr Shami :
:اِنا للہ وانا الیہ راجعون
انّلِلّٰهِ مَا اَخَذَوَلَهٗ مَا اَعْطٰی وَكُلٌّ عِنْدَهٗ بِاَجَلٍ مّسَمًّی فَاصْبِرْوَاحْتَسِبْ۔
اللہ تعالیٰ مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کی مغفرت فرمائے
2026-09-04 20:45:29
1
abdullah.awan983 :
Allah pak in kii waja syy hamari bb magfrat kry ameen🥺
2026-09-04 20:25:53
1
Shah Faisal :
🤲🤲🤲🤲
2026-09-04 20:07:29
0
To see more videos from user @abdul.kalam.shah8, please go to the Tikwm
homepage.