@sajida_begum_offical: #sajidabegum #halqapp82khushab #teamnorthpunjab #ptiofficalpakistan #استغفرللہ قیامت کے دن ہم نے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے یا اس دن بھی صوبوں کی تقسیم ہونی ہے ؟؟؟؟؟؟ یہ اقتدار کتنا ظالم ہے کے أپ کو اپنے لیڈر سے تو ڈرا رہا ہے لیکن اللہ کے سامنے اپنے کرتوتوں کے جواب دینے سے نہی ڈرا رہا اللہ ہدایت دے سب کو