@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہدادکوٹ میں اسٹریٹ موومنٹ کے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب! اندرونِ سندھ کی عوامی طاقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ جھوٹا اور غلط بیانیہ پھیلایا گیا کہ اندرونِ سندھ میں صرف ایک سیاسی جماعت کا راج ہے، لیکن شہدادکوٹ کے عوام نے ثابت کر دیا کہ اندرونِ سندھ کے عوام عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ عمران خان ناحق قید ہیں، ان کی اہلیہ کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا، جبکہ ان کی بہنوں کو فسطائی ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنان، خواتین، بزرگوں اور بچوں کو بھی شدید انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم نے ریاستی اداروں، بالخصوص عدلیہ کو مفلوج کر دیا ہے۔ عدالتوں نے عمران خان سے ملاقات اور ان کے علاج کے لیے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی کی اجازت دی، لیکن مسلط حکمرانوں نے عدالتی احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔ عدالتی فیصلوں کی توہین نے واضح کر دیا ہے کہ مسلط حکمران آئین، قانون اور عدالتوں کو خاطر میں نہیں لاتے۔ عمران خان کو توڑنے کی ہر کوشش ناکام ہوئی؛ وہ آج بھی اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح قائم ہیں۔ عمران خان حکمرانوں یا طاقتور طبقات کی طرف نہیں دیکھ رہے، وہ پاکستان کے عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عمران خان کی جنگ صرف اپنی ذات یا اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی آزادی اور ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔ کیا آپ اپنے مستقبل کو بچانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ فیصلہ آج آپ نے کرنا ہے۔ کرپٹ حکمران عوام کا پیسہ لوٹ کر بیرونِ ملک جائیدادیں اور جزیرے خریدتے ہیں۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ اس کے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے آپ کو خود کھڑا ہونا ہوگا۔ میں متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں۔ عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا۔ اس ملک میں آپ میں سے کوئی بھی وزیراعلیٰ بن سکتا ہے۔ موروثی سیاست کے وارث نہیں چاہتے کہ عام آدمی آگے آئے۔ یہ کرپٹ سیاسی خاندان دہائیوں سے عوام کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھاتے آئے ہیں۔ سردار، وڈیرے اور اشرافیہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ عام آدمی بااختیار ہو۔ کرپٹ حکمران عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈال رہے ہیں، قومی وسائل لوٹ رہے ہیں اور عوام کی محنت کا پھل ہڑپ کر رہے ہیں۔ #CMKP #SohailAfridi #SIndhStreetMovement #27SeptemberMarch

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 14:01:49 GMT
71757
18101
759
137

Music

Download

Comments

naveed.khan70277
Naveed Khan :
Nawaz sharif is best leader
2026-09-04 16:21:18
0
dirojy_006
🍂𝙔 𝘼 𝙎 𝙄 𝙍 🇵🇰🍂 :
27 ba sok sok raozi . inshallah 💞
2026-09-04 14:09:55
8
waqif483
Waqif Pathan :
اس تصویر پر 5000 لایک چاہیے✌
2026-09-04 14:09:35
60
hussainbacha1234
Edits RIZWAN KING :
mashallah cm seb zindabad Imran I love you ...👑👑👑👑👑
2026-09-04 14:08:10
18
khokhar.323
ᙎᗅSᙍᙍᙢ Sᗅᕼᗅᖇ :
I miss you Imran Khan
2026-09-04 14:06:20
9
pti.queen.1
꧁♛ 𝑃𝑡𝑖 𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛 🥷 ♛꧂ :
آغا سرور کو کیا ہوا اور کیوں ہوا ذرا روشنی ڈالی جاۓ
2026-09-04 17:11:18
1
fktypist431
🔥𝔽𝕂 𝕋𝕐ℙ𝕀𝕊𝕋🔥 :
my king Imran khan 👑💯
2026-09-04 14:08:36
8
ayeshamugahll1
ayesha Mughall ▪️ :
imran Khan 👍
2026-09-04 18:38:20
1
muzaffar..804
muzaffar..804 :
most welcome our city shahdadkot ❤️
2026-09-04 16:38:50
3
loundisback
💫ALI Lound Baloch🦅 :
804❤️❤️❤️
2026-09-04 14:19:32
8
binhussain572
Umar Jan Ali :
Miss you dear Imran Khan Saab
2026-09-04 14:14:32
2
bilzz_khan110
BilAl KhAn :
Dil se shukriya sindh ka ❤️
2026-09-04 15:40:03
3
dildil804khansaab
Dil Dil :
2026-09-04 14:23:00
13
imranmagsi8004
Imran MaGsi 🇵🇰 :
Shahdadkot ❤️
2026-09-04 14:56:02
1
ali_badar0
~🎀♡ 𝓐𝓵𝓲 𝓑𝓪𝓭𝓪𝓻 ♡🎀~ :
اس تصویر پر 5000 لایک چاہیے✌
2026-09-04 14:30:38
2
abdul.malik.abdul16
Abdul Malik Abdul malik :
Sindh
2026-09-04 14:05:50
3
ismalkhan517
🇦🇪🇦🇪🇦🇪 Ismail Khan :
2026-09-04 14:07:04
5
majid_._._._._1
➻𒍜➻🅼🅰🅹🅸🅳 🅰🅻🅸➻𒍜➻ :
Bhai kha par aay ho
2026-09-04 14:08:15
1
usman.bj7
Usman bj 7 :
2026-09-04 14:31:35
2
inosent.girl645
inosent girl :
amran Khan zindabad cm Sohail zindabad
2026-10-12 08:41:34
0
munirdetho4
Munir detho :
2026-10-04 14:14:28
0
imtiazhussainkohistani
انا پرست :
akhpol cm
2026-09-04 16:05:20
1
meer.raza.m.brohi
Meer.Raza.M.Brohi :
welcome to shahdadkot Sindh Pakistan
2026-09-05 22:08:41
1
tanveeralik808
⚡ Tanveer Ali ⚡ :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-04 15:15:04
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About