@bbcurdu: امریکی صدر کی طرف سے امریکی اداروں پر اپنی ذاتی مہر لگانے کے تازہ ترین اقدام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر امریکی سکے پر چھاپی گئی ہے - بدھ کو، امریکی ٹکسال نے امریکہ کی 250ویں سالگرہ منانے کے لیے ’لبرٹی‘ اور ’ان گاڈ وی ٹرسٹ‘ کے الفاظ کے ساتھ ٹرمپ کے پورٹریٹ کے ساتھ ایک ڈالر کا سکہ لانچ کیا۔ ٹکسال نے کہا کہ یہ سکے، جنھیں یادگار کے طور پر مارکیٹ کیا جا رہا ہے، روزمرہ استعمال کے لیے گردش میں نہیں آیئں گے۔ تفصیلات کے لیے دیکھیں ظاہر محمود کی یہ ویڈیو۔