@itx_umer0544: 🌸 جس دل میں اللہ کی محبت ہو، وہاں نبی ﷺ کی سنت زندگی کا راستہ بن جاتی ہے۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرامؓ کی سیرت سے سبق لینے، دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #IslamicReminder #IslamicPost #fyp #Sunnah #Sahaba ﷺ