@tableeghi_paigham: مشن امیرِ عزیمت کا ایک اور سچا سپاہی ہم سے بچھڑ گیا... 💔😭 مولانا عبدالحنان صدیقی صاحبؒ بھی اس فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ علماء کرام کا اس طرح ایک کے بعد ایک رخصت ہونا علامتِ قیامت ہے! اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ (آمین) کمنٹ میں دعائے مغفرت لازمی کریں۔ 🤲 #MissionAmeerEAzeemat #UlamaEKaram #MolanaAbdulHannanSiddiqui #InnaLillahiWaInnaIlaihiRajiun #DuaeMaghfirat