@ch.qayyum07: جس انسان نے دن رات ایک کر کے محنت کی اسکو یہ صلہ دیہ گیا کہ اسکو نوکری سے نکال دیا۔ اور جنہو نے ہمیشہ کرپشن کی انکوحق دے دیا گیا۔ افسوس۔۔ اللہ تباہو برباد کرے انکو جنہو نے چوہدری اصغر صاحب کی نوکری کو نقصان پہنچایا ہے۔۔ انکے آنسو انکی ایمانداری کا ثبوت دے رہے ہیں۔ اور اعجاز مل کا ہر ورکر چوہدری اصغر صاحب کی نوکری ختم ہونے پر افسردہ ہے