@nawab4652: معاف کرنا ہماری تربیت ہے، مگر دوبارہ وہی غلطی دہرانا ہماری کمزوری نہیں۔ 🖤 جو ایک بار اعتبار توڑ دے، اسے معافی تو مل سکتی ہے، مگر دوبارہ وہ مقام نہیں ملتا جہاں کبھی بھروسہ کیا تھا۔ دل صاف رکھو، مگر اپنی حدیں بھی یاد رکھو۔ 🔥🐺#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral