إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب رحمہ اللہ کے وصال کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے۔ ایک عالمِ دین کا دنیا سے رخصت ہونا صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری دینی جماعت اور معاشرے کا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک ان کی تمام دینی و علمی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے😭😭😭🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 03:23:37
2
Usman Yousaf :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🤲
2026-09-04 15:30:39
7
Aslam Khan🇺🇲 :
:انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🤲