@rashidiqbal.m: follow my account#یہ اللہ کی قدرت ہے جو ہر چیز کو سنبھال کر رکھتا ہے انسان تو گمراہی میں پڑا ہوا کہ یہ سب کچھ اسی کا ہے لیکن اللہ نے بس ازمائش میں ڈالا ہے کہ اے بندے تو کیا کرتا ہے کہاں تک تو اپنی انا کو لے کر جاتا ہے#foryou #انتظار #زندگی #اصل