@lafz_e_tanhai_: کبھی میری غلطیوں کا حساب کرنے سے پہلے، اپنے حصے کی بے رُخی بھی دیکھ لینا۔ میں ہر بار غلط نہیں تھا، بس ہر بار خاموش رہا؛ اور تم نے میری خاموشی کو ہی میرا قصور سمجھ لیا۔ کچھ رشتے ٹوٹتے نہیں، بس ایک طرفہ کوشش سے تھک جاتے ہیں۔ 🖤 #SadUrdupoetry #Alone💔🥀 #Deeplines #brokenheart #lafz_e_tanhai