@hameedkohistani11: جدائیوں کا یہ کیسا موسم ہے😥💔 پرسوں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد احسان الحق رحمۃ اللہ علیہ ہم سے رخصت ہوئے، اور آج حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی رحمۃ اللہ علیہ بھی داغِ مفارقت دے گئے۔ ایک کے بعد ایک ہمارے بزرگ ہم سے اٹھتے جا رہے ہیں۔ دل غمگین ہے، آنکھیں اشک بار ہیں۔ یقیناً علماء و اکابر کا اٹھ جانا امت کا بہت بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ ان حضرات کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی دینی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنا دے، درجات بلند فرمائے، امت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے، اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #مولانا_محمد_احسان_الحق #مولانا_عبدالحنان_صدیقی_صاحب #pakistan #foryou #trend
اللّہ اکبر
یہ زندگی ہے انسان کی کل تک حضرت رحمۃ اللّٰہ علیہ ہمارے درمیان تھے اور آج منوں مٹی تلے جا سوئے ہیں 💔🥹
2026-09-05 08:07:53
41
itx SK khan 🚩☠️ :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے
2026-09-05 11:55:18
25
Malik Sab 🥰 :
انا للہ وانا الیہ را جعون
2026-09-05 05:46:34
15
𝖍𝖎𝖏𝖆𝖇𝖎 𝖌𝖎𝖗𝖑 :
aj ghr walo ka dukh koi nhi samj saky ga Allah pak sabr dy
2026-09-05 04:02:50
12
rana :
اللہ تعالی درجات بلند فرمائے
2026-09-05 13:24:12
9
Tuba Nasir :
کتنی جلدی چلے گئے😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-05 07:21:43
9
Abdullah Haidry :
Ab aysa Andaz kaha sunyn gyn🥺
2026-09-05 21:12:10
6
Ja nisar808 :
meri to adio wudio bv k hath mai hai
2026-09-05 01:57:45
3
Farhan Jadoon :
hazart AP jaisi guftugoo ab Kon karyga
2026-09-05 07:00:32
4
⚘️بیگانی زندگانی🥀 :
:الله اکبر۔ اللہ جی کتنا پیارا انسان آج آپ کے پاس آ گیا دل بہت رنجیدہ ھے پورا دن بہت اداس رھا اللہ مولاناصاحب کی کامل اکمل مغفرت فرما کر قبر کو جنت الفردوس کا باغ بنائے اور نبیﷺ کا دیدار نصیب فرمائے
2026-09-06 04:18:34
4
murshid 😎😎😎 :
@murshid 😎😎😎:اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🥺🤲🏻
2026-09-09 12:06:23
2
عبدالصبور ملک :
اللہ پاک اپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے [Red heart]
2026-09-09 15:58:08
2
ButtVelencia :
SUBHAN ALLAH MASHAA ALLAH jazakaAllah AMEEN
2026-09-10 04:16:09
1
حافظ عبد الحمید کوہستانی 9T5 :
انا للہ وانا الیہ رجعون
2026-09-05 09:09:14
3
Rao Hamza Tahir Rajput :
2026-09-05 08:16:39
4
abdulhayee3719 :
2026-09-05 09:22:35
3
Alafiya shaikh :
allah tala.apki.kamil.magfert kren amen.
2026-09-05 10:44:10
2
mashooq panhwar :
allah pak janat di
2026-09-09 04:52:39
1
حافظ عبد الحمید کوہستانی 9T5 :
آمین ثم آمین
2026-09-09 08:31:16
1
𝙃 𝘼 𝙎 𝘼 𝘼 𝙉⚡ :
Allah pak molana sahab ki magfirat farmaye jannat ul firdous main Aala makam Aata farmaye Aameen 🥺
2026-09-09 01:45:37
1
To see more videos from user @hameedkohistani11, please go to the Tikwm
homepage.