@sweetwhisper13: حسرت تو آج بھی وہی ہے… کہ تمہیں اپنے سامنے بٹھاؤں، جیسے وقت تھم جائے، اور میں بس تمہیں دیکھتا رہوں — بغیر کسی سوال، بغیر کسی خوف کے۔ یہ کوئی انجام نہیں تھا…بس ایک خاموش موڑ تھا، جہاں ہم دونوں چلتے چلتے ایک دوسرے کی سمت دیکھے بغیر رک گئے۔ میں نے بھی کچھ نہیں کہا، وہ بھی خاموش رہی — مگر عجب بات ہے، کہ اُس خاموشی میں ساری باتیں کہی جا چکی تھیں۔ اب ہر روز وہی راستہ دیکھتا ہوں، جس پر ہم نے آخری بار قدم رکھا تھا۔ ہوا آج بھی وہی ہے، مگر اُس میں اُس کی خوشبو نہیں۔ کہتے ہیں وقت سب بدل دیتا ہے، پر وہ نہیں جانتے — کچھ احساس وقت کے ساتھ نہیں مِٹتے، وہ بس چُپ چاپ… سانسوں میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ 💔 اور میں… آج بھی اُسی خاموشی میں جیتا ہوں، جہاں وہ تھی — مگر میرے بغیر۔ 🌙 #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage
ye to sari Meri hi bat Hy 4 sal ho gy par AJ tak dekha bhi nhi
2026-09-05 05:54:02
1
azizurrehman2998 :
محبوب کی موت کا صدمہ تو برداشت ہو جاتا ہے کیونکہ موت اللہ تعالیٰ کا اٹل حکم ہے
مگر محبوب کی دو چیزوں کو برداشت کرنا بہت مشکل ہے وہ ہیں
ایک محبوب کی جدائی
دوسرا محبوب کی ناراضگی
2026-09-05 05:07:56
2
SK.ahmadkhano :
@💥✍🏻اگر میں کسی ریاست کا بادشاہ ہوتا تو جب جب تم ہنستی میں ایک ایک غلام آزاد کر دیتا 🥀
2026-09-05 08:15:07
0
imranaligujjar625 :
عشق ھو جس سے وہ آنکھوں کے سامنے ھو تو وقت بھی رفتار پکڑ لیتا ھے کب کتنا گزر گیا
2026-09-05 08:01:56
0
𑁍Bîlål Ahmêd𑁍 :
Hy
2026-09-05 06:12:50
0
Shahid Malik :
2026-09-04 21:37:53
1
Saqlain🏴 :
ka bat hhhhh👍
2026-09-05 06:37:04
0
𝕄𝕣 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 🇦🇪🇵🇰 :
مہنگے مہنگے تحفوں کا شوق نہیں ہے مجھے 💔
بس کبھی ملنے آؤ تو کردار میں وفاداری لیکر انا ❤️
2026-09-05 05:00:52
0
nazsiddiqa :
💞
2026-09-04 22:59:53
1
Waqar Khan Khan :
ye admi ka ishq h
2026-09-05 02:08:34
0
amirnadeemkhangolra :
Zabardast
2026-09-04 17:10:33
1
🦋🥀الحمدللہ :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-04 16:53:43
1
Sajjad Bukhari (S.B) :
محبوب سامنے ہو تو اُسے دیکھنا محبت ہے وہ پاس نہ ہو تو اس
کی یاد میں جینا محبت ہے محبت محبوب ہے اور محبوب فقط محبت ۔۔
2026-09-04 15:53:52
10
F S kalami :
دیدار عشق بھی کیا چیز ہے صاحب
وہ سامنے ہو تو مسلسل بولا بھی نہیں جاتا
2026-09-04 17:57:20
5
Khan G :
❤️❤️
2026-09-05 03:19:23
0
Rana Azhar :
👌👌👌
2026-09-04 20:16:01
1
سید بلال :
😁😁😁
2026-09-04 20:10:32
1
🫶🏻🇸🇦نذر وڈانی🫶🏻🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 19:56:41
1
MSajad0786 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 16:28:21
1
khanmehmud345 :
👌👌👌
2026-09-04 16:30:36
1
804 Imran khan :
🥰🥰🥰
2026-09-04 18:49:16
1
khanmehmud345 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 16:30:36
1
Usman Zardad official account :
💕💕💕
2026-09-04 20:13:28
1
Akbar Tanveer sial :
❤️❤️❤️
2026-09-04 16:34:57
1
To see more videos from user @sweetwhisper13, please go to the Tikwm
homepage.