@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 15:14:12 GMT
57183
8728
201
583

Music

Download

Comments

jiya72556
⍥⃝𝗧𝗵𝗲ᵒʷⁿᵉʳ᭄𝗥𝗢𝗢𝗛ᥫ᭡. :
ᥫ᭡:🎀 ˚ ̊𝐍𝐞𝐞𝐝 𝐆𝐂 𝐌𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫⎯꯭̽🧸⋆.˚🦋🍷🥂
2026-09-05 01:50:05
1
simran22410
Simran :
ہر جدائی ہمیشہ کی نہیں ہوتی کچھ ملاقاتوں کا فیصلہ اس دنیا سے آگے اللہ کے پاس ہوتا ہے...✨🫠
2026-09-04 15:18:26
32
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
تم کیا جانو محبّت کے '' ح '' کا مطلب ۔۔۔ مِل جائے تو حکومت نا ملے تو حسرت 🥹
2026-09-04 15:20:25
35
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
مخلصوں کہ حصے میں ہمیشہ اذیتوں کہ بوجھ آتے ہیں.🤌🏻🙃❤️‍🩹.....
2026-09-04 15:19:28
26
user57559004054334
user57559004054334 :
Bilkul sahi farmya app ny
2026-09-04 22:21:11
0
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul ❤️‍🩹🥹
2026-09-04 15:16:42
17
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
بچھڑنے والوں نے اگر ملنا ہوتا تو یوں دنیا میں اکیلا نہ کر کے جاتے
2026-09-04 15:16:54
16
awan42062
Awan :
وہ جو روٹھا ہے تو اب حشر پہ بات ٹھہری ہےاس جہاں میں تو اب اس کا کوئی امکاں ہی نہیں 🫠❤️‍🩹
2026-09-04 16:16:11
10
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
کچھ لوگ ہماری زندگی سے اس طرح چلے جاتے ہیں کہ کائنات کا کوئی بھی راستہ انہیں واپس نہیں لا سکتا۔ ان کا بچھڑنا آخری بچھڑنا ہوتا ہے۔۔۔۔😭😭
2026-09-04 15:37:25
12
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ اب ہم صرف خوابوں میں آئیں گے ہم نے کہا وعدہ تو کر لو ہم زندگی بھر سو جائیں گے..!!🫠🩹
2026-09-04 15:19:44
10
qalb_2526
♡ :
کسی کے ہجر میں جو عمرِ انتظار گزری وہ لمحے پھر کسی موسمِ بہار میں نہیں ملتے💔
2026-09-04 15:27:50
11
gzksandhu584
𝓢𝓮𝓵𝓮𝓷𝓸𝓯𝓹𝓸𝓲𝓵𝓮🌝 :
ahhhhh 🥲😭
2026-09-04 20:41:21
0
its.me.0645
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
اس جہاں کے بچھڑے ہم کسی اور جہاں بھی نہ پہچانیں گے تجھے 😞✨❤️‍🩹
2026-09-04 17:03:39
13
farazahmed479
Faraz Ahmed آرائیں :
hayeee Dy k too jaati 🥰
2026-09-05 02:58:13
1
sad_girl8042
sad_girl8042 :
تم کیا جانو محبّت کے '' ح '' کا مطلب ۔۔۔ مِل جائے تو حکومت نا ملے تو حسرت 🥹
2026-09-05 00:31:17
5
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul.... 🩷
2026-09-04 15:16:23
11
sehar89023
🥀sehar 🌼 :
chalo hmy agly jahan wo yad to nahi honnga na
2026-09-04 16:31:08
7
dani.malik467
اپنوں سے ہارا 🥹 :
بلکل
2026-09-04 16:10:09
3
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
اِس جہاں کے بچھڑے خوابوں کے جہاں ملتے ہیں الحمدلللہ ۔۔۔ 😭😭
2026-09-04 15:21:31
16
qalb_2526
♡ :
ہمیں بھی رنجِ جدائی کا کچھ گماں نہ تھا وہ شخص جائے گا یوں دل کو یہ یقیں نہ تھا💔💫
2026-09-04 15:28:49
13
hayanoor_09
wania_50 :
bilkul 💔🥺
2026-09-04 16:03:14
5
mahiii5920
Mahiii :
جنت ایسی جگہ نہیں جہاں کوئی خواہش رہے ادھوری۔۔۔ اہل جہاں وہاں بھی ملیں گے یہاں ملنے کے بعد😌
2026-09-04 15:17:36
19
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
بچھڑنے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتے اور اگر آنا ہوتا تو کبھی بچھڑتے ہی نہیں
2026-09-04 15:17:36
11
zainabhadi456
Poetry♡Lover's :
نقصان تو میرا ہو نہ تم یہاں ملو گی نہ وہاں۔
2026-09-04 15:54:55
7
attitude.girl11875
Attitude girl :
اس دل کے ٹوٹے کسی مرحم سے نہیں جڑتے 🥀
2026-09-04 17:51:29
5
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About