@tarbiyat.with.ai: What To Do When Your Child Becomes Disrespectful? 😢 | A Powerful Islamic Wazifa 🤲 کہ اپ کا بچہ بھی ہوا بدتمیز ہے تو یہ وظیفہ کریں اگر آپ کا بچہ بھی مار پیٹ کرتا ہے، بدتمیزی کرتا ہے، غصہ کرتا ہے یا دوسروں کا سامان چھینتا ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 😢 دادی امی نے بچے کے لیے سورۃ الفاتحہ 7 مرتبہ، درود شریف اول و آخر، اور سورۃ ابراہیم کی آیات پڑھنے کا طریقہ بتایا۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نیک، فرمانبردار اور صالح بنائے، آمین۔ ❤️ Video مکمل دیکھیں اور اپنے بچوں کے لیے دعا ضرور کریں۔ #islamicreminders #bachonkitarbiyat #wazifa #parentingtips #dua