beautiful message bhai May Allah always bless you Ameen 🤲🤲bhai 🤲😍
2026-09-05 11:04:08
2
Ayesha Sufiyan :
pesy lenuly waly ka dil b khubsurat or pesy deny waly ka to or b khubsurat dil
2026-09-05 10:21:41
1
Fahad 🖤 :
"میری والدہ کی طبیعت ناساز ہے۔ سب بھائی آج اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔" 🤲
2026-09-04 15:33:06
343
warrior :
good job
2026-09-05 10:41:21
1
Azhar Ali.. :
چچا بول رہا ہے کہ سارے پیسے مجھے دو گے باقی بھی لوگ ہیں جو مجھ سے بھی زیادہ مجبور ہیں 🫡🙁😥🙁😥
پاکستان کو اس حالات تک پہنچانے والوں 😓😓
2026-09-04 16:03:15
86
My Love Pakistan :
کیا خوبصورت انسان ہے
اپ خود غریب ہے ضرورت مند ہے مگر کہہ رہا ہے کسی اور کو دے دو بہت لوگ غریب ہیں
بعض لوگ اور انکی باتیں ڈائریکٹ دل میں گھس جاتیں ہیں سلام ہے اس پر
2026-09-04 17:55:43
114
8X๛JeeraBlade :
Allah hazrat Muhammed saw❤
2026-09-04 16:30:30
30
shafiq khan 🇰🇿 :
اس بھائی نے مدد کی ہے رکشے والے کی اللہ پاک اس کو اجر عظیم عطا فرمائے ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی اللہ توفیق دے امین
2026-09-04 18:10:36
50
Jutti✨ sahiba 🌺 :
big fan broo 🥹🥺
2026-09-04 15:29:01
22
SaRwEr KhAN :
فرق دیکھو یہ 1000 ہزار پکڑ کر کہ رہا ہے بس سارے مجھے مت دو جاکر اور غریب بندے کو دو اور دوسری طرف حکمران اور ملک پر مسلط حرام خور ملک اور ان غریب لوگوں کے خون چھوس کر پھر بھی اور لوٹ رہے ہیں۔۔۔ اے اللہ اپ اپنے پیارے رسول کی خاطر ان حکمرانوں اور ظالموں کو تباہ و برباد کر دے
2026-09-04 20:22:49
43
✨شعیب✨ :
اللہ پاک آسانیاں پیدا کرے
2026-09-04 15:43:36
31
Nawal khani :
allah pak lambi umar our der sari khushiyan apko bhai joo aisy logo ki madadt krte hain app.🤲
2026-09-04 20:53:02
7
@happygirl :
I can’t stop crying 😭 to see this 🙏😭😭
2026-09-05 11:35:05
1
hamu786 :
Ya Allah ye kesa Azeem Insan hy isy doosron ki fikar hy
2026-09-04 18:13:54
15
Hafiz sagheer ahmad :
:چچا بول رہا ہے کہ سارے پیسے مجھے دو گے باقی بھی لوگ ہیں جو مجھ سے بھی زیادہ مجبور ہیں 🫡🙁😥🙁😥
پاکستان کو اس حالات تک پہنچانے والوں 😓😓
2026-09-04 18:02:26
207
afreen :
MashaAllah 👌
2026-09-04 17:00:00
9
Jawad khan khalil :
#mominkhan love you roro
2026-09-04 16:55:58
2
Usamahashmi339 :
Haye Meri jaan momina Khan kitni bar Dil jeeto gy
2026-09-04 16:03:58
5
{MALIK ki Duniya } :
اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آپ کو بھائی
2026-09-04 15:30:06
29
nasirhussain6116 :
نگاہِ کرم یارسول اللّٰہ نگاہِ کرم یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-04 16:26:09
9
sabanaaz1406 :
kitny achy bzurg hyn ksb pasy ik ko ni du or b log preshan hyn 😭😭😭😭
2026-09-04 17:03:29
88
🦋 Ansari 🦋butterfly 🦋 :
Bhai Allah apko Dunia jhan ki nemte de mere pas alfaz nhi apko kitni duaen dun 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-04 15:45:59
22
MêH@R 😎 :
روزے قیامت حساب تو حقوق العباد کا بھی ہو گا۔
2026-09-04 16:11:02
16
🙋🏻 Eesa Ghallu 🥰🥰 :
بھائی آپ کا اصلی اکاؤنٹ یہی ہے فالو کرنا ہے آپ کو 🥰🥰
2026-09-04 18:07:29
15
To see more videos from user @mominkhan0996, please go to the Tikwm
homepage.