@islambadians4: ستمبر🍁🍂 ستمبر آتے ہی موسم بدلنے لگتا ہے ہواؤں میں ہلکی سی خنکی اور شاموں میں اداسی اترنے لگتی ہے یہ مہینہ عجیب سا ہے نہ مکمل گرمی رہتی ہے، نہ سردی آتی ہے بس یادیں ذرا زیادہ قریب آ جاتی ہیں کچھ لوگ ستمبر کے ساتھ بچھڑ جاتے ہیں کچھ یادیں ستمبر کے ساتھ لوٹ آتی ہیں اور کچھ خواب اگلے موسم کے انتظار میں سو جاتے ہیں ستمبر ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہر موسم ہمیشہ نہیں رہتا، ہر جدائی آخری نہیں ہوتی، اور ہر خزاں کے بعد بہار ضرور آتی ہے۔🍁 #islamabadian #unfreezemyacount #viralvideos #ExplorePakistan #viralvideo