تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو💔
2026-09-04 17:04:36
0
❦ZOHiAB♛...🫀.M.🫀...💞 :
*ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں ،مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے ❤️🫀*
2026-09-04 16:11:29
2
❦ZOHiAB♛...🫀.M.🫀...💞 :
@🖤BLÄÇK RÖSÉ🖤:ہوا یوں کہ پہلے مجھے سوارا گیا پھر مجھے بگاڑا گیا❤️🩹 پھر کسی تیسرے شخص کی خاتر مجھے دل سے اتارا گیا❤️🔥 میری چاہتیں بکار گئی💔 اور پھر میری محبت کو میرے موں پے مارا گیا 🥺
2026-09-04 16:12:45
1
Ahsan jani :
❤️❤️❤️
2026-09-04 16:41:01
0
_𝒔𝑝𝒊𝒅𝒚_🕷️ :
🥹🥹🫠
2026-09-04 16:54:18
0
sad boy😔 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 18:33:39
0
.˖♡:🦋⃝𝐂𝐡𝐮𝐫𝐚𝐢𝐥⏤͟͟👻 :
کیا تھا جو تم مل جاتے مجھے
میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی
بس ایک تمہیں ہی چاہا تھا میں نے
نہ کوئی اور خواہش پالی نہ کوئی اور خواب دیکھا
یہ دنیا لوگوں سے بھری پڑی ہے
مگر میری دنیا تو تم سے شروع
اور تم پر ہی ختم ہو گئی
مجھے اس بات کا ملال تو رہے گا
کہ میں ایک شخص کو حاصل نہ کر سکی
کیا میں نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر مانگا لیا تھا
کیا میری اتنی بھی حیثیت
نہیں کہ میں تمہیں پا سکتی
تم اپنا معیار اتنا اونچا لے گئے
کے میں تم تک پہنچ نہ سکی
کبھی ہم ایک ساتھ رو برو بیٹھتے تھے
یوں لگتا تھا تم کبھی جدا نہیں ہو گی
تم تو حاصل ہو کر لا حاصل ہو گئے
تم نے سوچا ہے میں کیسے رہوں گی تمہارے بغیر
تمہارے بعد تو یہ دنیا بھی ویران لگتی ہے مجھے
میں نے تمہیں ہر دعا ہر سجدے میں مانگا
مگر تمہیں پھر بھی نہ پا سکی
اس بھری دنیا میں مجھے تم نہ ملے
اب تمہارے بعد کسی شے کی آرزو نہیں رہی
میری آرزو تو بس تم تھے
میں نے تم پر اپنا قیمتی وقت خرچ کیا
اپنی انمول محبت تم پر لٹائی
پھر بھی تمہاری محبت خرید نہ سکی
اب خود کو کتنا غریب سمجھتی ہوں میں
تمہاری پُہنچ سے کتنی دور ہوں میں
2026-09-04 16:13:48
1
To see more videos from user @silent_vibes021, please go to the Tikwm
homepage.