@user9866811335303: مفتی حنیف قریشی حضور علیہ الصلوۃ والسلام نور ہیں یا بشر #####♥️♥️♥️♥️ ######♥️♥️♥️♥️ #######♥️♥️♥️♥️

حنیف قریشی 😘
حنیف قریشی 😘
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 16:07:24 GMT
47789
2164
66
211

Music

Download

Comments

farooq.121
Farooq Mushtaq :
bari bat hay mufti sb bat kr rhy hin ... or haneef qureshi sahib dant nikal rhy hin ...
2026-09-05 03:44:54
0
ikhtalha
ikh talha :
beshak.... subhan Allah....nabi SAW is perfect man....door-e-hidyat
2026-09-05 07:05:00
1
mahrali110
Dr Mahir Ali :
جب اللہ نے ارادہ کیا میں ادم کو پیدا کر رہا ہوں اس کا مطلب پہلے کوئی انسانی وجود نہیں تھا انسان کو وجود ادم کے بعد ہوا ہے ان مولانا کے مطالب ہمارے آقا آدم سے پہلے تھے تو صاف ہے نا وہ نور ہیں ناکہ بشر باقی اگر اللہ ان کو بشر کی صورت میں بھیجا تو یہ بڑی بات نہیں ہے ہدایت کی ضرورت ہم انسانوں کو تھی جہاں آقآ بشر کی صورت میں آئے
2026-09-05 03:52:16
7
m.zafar23
MUHAMMAD ZAFAR :
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پشریت میں بھی افضل البشر اور نور بھی افضل کیونکہ جہاں جبرائیل امین کے پر جلتے ہیں وھاں میرے نبی کا نور آگے کی منزلیں تہہ کرتے ہیں کیا یہ نور کمتر ہے
2026-09-05 09:01:40
5
ah334042
Ah :
mufti haneef great
2026-09-05 02:43:19
2
mubashirmughal8
Mubashir Mughal :
Mufti haneef in 4ro me zyada ilm wala h
2026-09-04 23:13:56
15
its_yousuf_01
Yousuf :
mufti shb tussi great ho
2026-09-05 12:08:39
0
shaikh.shab1888
shaikh shab😎 :
Huzoor Nabi pak Noor bhi he Aur Bashar bhi 😊
2026-09-05 21:27:39
1
muzzamilbutt661
only Muslim :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نور ہدایت ہیں
2026-09-05 01:45:24
3
zafar.zafar8681
Zafar Zafar :
noor ha beacuse oska saya na ta
2026-09-04 16:34:17
2
user2485258347884
zubair :
alhamdulila ahlehadees zendabad
2026-09-04 18:25:04
2
muhammadnaheem786
muhammadnaheem786 :
حنیف ملانا زندہ باد
2026-09-04 21:06:46
3
irfanqureshiir601
💞𝙸ɹᶠส𝖓🎗️𝑸𝔲г𝖊ઽ𝐡𝔦💞 :
سبحان الذي اسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام /عبدی کا معنی اے میرے بندے اس سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم بشر ہیں لیکن تمام نبیوں پیغمبروں پیروں اورانسانوں سے اعلی بشر ہیں🥰🥰🥰
2026-09-05 09:52:38
2
muhammad.ismail.c66
Muhammad Ismail Choudhary :
Jab Nabi pak (saw)ki wiladat hui to ap ki walida Hazrat Aamina Razi Allah anhaa frmati hen k mery jism sy aik noor peda hua jis ki roshni itni thi k meny misar k mehellat dekh liye un par lgy jhandy dekh liye or kaba ko dekha
2026-09-05 04:38:13
3
mkbaloch31
MK Baloch :
ہم قرآن کو مانتے ہیں ۔قرآن کہتا ھے ۔کہ اے نبی صلی اللہ آپ کہہ دیں ۔میں بشر ھو تمھاری طرح ۔اور میرے اوپر وحی اترتا ھے ۔
2026-09-05 03:22:03
3
jamal.ud.din.tahi
Jamal Ud Din Tahir :
الھ کے نور سے منور
2026-09-04 19:07:58
2
badmintonistt
Lala Khan :
بشریت افضل ہے نورانیت سے پھر کیوں اس پر ڈٹ جانا کہ حضور ص نور ہیں ؟؟؟ کیا یہاں کوئ بتا سکتا ہے کہ حضور کو نور کس نوعیت میں کہتے ہیں ؟؟ یہ علماء کبھی نہیں بتائیں گے کہ یہاں نور کا مطلب اللہ کا ذاتی نور ہے اور یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے عیسائی حضرت عیسیٰ کو اللہ کا بیٹا مانتے ہیں ۔ چلیں یہ مان لیں کہ نور سے انکا مطلب وہ نور ہے جس سے فرشتے بنے ہیں ۔
2026-09-05 20:30:46
0
waheedbrand22
waheedbrand22 :
2026-09-04 18:07:18
5
bilalhassan07330
Bilal Hassan Bhatti :
ماشاءاللہ جی مفتی حنیف قریشی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲❤️🥰❤️🥰🫡🫡🫡✌️👑💯
2026-09-05 10:30:07
0
tahawerabbas
tahawerabbas :
BOHAT HI AALA MUFTI M HANIF QURESHI SAAHIB ALLAH AP KO SALAAMAT RAKHY AAMEEN SUMAA AAMEEN
2026-09-05 22:51:10
0
abdul.ghaffar3855
Abdul Ghaffar :
جب حضرت آدم علیہ اسلام کے تخلیق ھونے پہلے بھی نبی تھے تو پھر نبی پاک نور ہیں کیونکہ حضرت آدم سے پہلے تو کوئی بشر تھا ہی نہیں تو پھر اس وقت نور ہی تھا
2026-09-05 10:52:05
1
786rajpoot._1
🖋️راجپوت :
مولویوں کےمطابق نورکی مثال کیاھے
2026-09-05 02:01:51
0
waqar.ahmed30210
Waqar ahmed :
ہم کو ایک بات سمجھ نہیں آئی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اپنے نبی کو اللہ کا بیٹا بنا دیا اور ہم مسلمان اپنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نور نہیں مان رہے ہیں اللہ پاک ہم کو ھدایت دیں آمین
2026-09-05 15:44:19
0
To see more videos from user @user9866811335303, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About