@arain2835: تاریخ گواہ ہے، دلیر ہمیشہ دھوکے سے مارے جاتے ہیں۔ بہادروں نے کبھی پیٹھ نہیں دکھائی، مگر اپنوں کے وار سہنے پڑے۔ وقت بدل جاتا ہے، مگر حقیقت کبھی نہیں بدلتی۔ دھوکا دینے والے بھول جاتے ہیں، مگر تاریخ سب یاد رکھتی ہے۔ دلیر لوگ ہار کر بھی اپنی مثال چھوڑ جاتے ہیں #viral