@wahid.ali_chohan: باجوڑ کے نوجوان سبحان اللہ کا حیران کن کارنامہ، اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبحان اللہ نے محدود وسائل کے باوجود 6 سال کی محنت سے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق سبحان اللہ کو بچپن ہی سے مشینری میں دلچسپی تھی۔ انہوں نے ابتدائی عمر میں موٹر سائیکل مکینک کا کام سیکھا اور بعد ازاں مختلف مشینوں اور آلات پر کام کرتے رہے۔ ہیلی کاپٹر کے پرزہ جات اور دیگر سامان کے لیے انہوں نے لاہور، تیمرگرہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں کا سفر کیا۔ ان کا تعلق ایک محنت کش خاندان سے ہے، جبکہ وہ روزگار کے لیے روایتی چپل فروخت کرنے اور یومیہ اجرت پر کام بھی کرتے ہیں۔ سبحان اللہ کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر اب باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس پہنچ گیا ہے، جہاں اسے لوگوں کو نمائش کے لیے دکھایا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق 6 ستمبر 2026 کو اس کا آزمائشی مظاہرہ متوقع ہے، جبکہ کامیاب تجربے کی صورت میں پرواز کی اجازت دینے پر غور کیا جائے گا۔ سبحان اللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی تعاون ملنے کی صورت میں وہ مستقبل میں مزید جدید منصوبوں پر کام کرنا چاہتے ہیں۔
Esko mn nai samjhya tha keh te.. Physics k rules k mutabiq flying nhi kr sakty esko Newtown laws k through aur.. Esko equilibrium attain krny kaily esko boht improve krna hoonga.. It's not possible es wings phe.. Mn nai kaha tha i will improve. 😔
2026-09-04 18:42:19
1
Sweet boy :
باجوڑ کے اس باصلاحیت نوجوان کو روکنے کے بجائے حکومت کو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے تھی۔ ایسے نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں۔ اگر حکومت ان کے جذبے کو مضبوط کرے اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع دے، تو نہ صرف وہ خود کامیاب ہوں گے بلکہ ہزاروں دوسرے نوجوانوں میں بھی محنت، ہنر اور کچھ نیا کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔ نوجوانوں کو راستہ اور حوصلہ دیں، کیونکہ یہی نوجوان باجوڑ میں امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی امید بن سکتے ہیں۔ ❤️🇵🇰
2026-09-05 08:20:00
2
abubakkarkhan228 :
Flying e kare kna
2026-09-04 18:24:11
1
nadan halak :
no da kho na pase
2026-09-04 21:16:20
1
❤️ یار باش313 ❤️ :
زمونگ خلق ڈرون پہ چپلو اولی نو چہ دا پاسیدلے دہ دے سرہ بہ ئ سہ کولے😅😅😅
2026-09-05 05:12:44
2
عبدالرزاق :
شام
2026-09-05 09:51:35
1
Subhan Ullah 💪 :
2026-09-05 04:59:59
2
🌖𝙐𝙕𝘼𝙄𝙍🔐 :
inshallah🌷
2026-09-05 03:57:13
1
Nadan :
paye na sawo no
2026-09-05 05:11:32
1
Koko jani777 :
ماشااللہ پاسیدہ
2026-09-04 19:59:53
1
Sweet boy :
باجوڑ کے اس نوجوان کو حکومت نے اپنا بنایا ہوا ہیلی کاپٹر اڑانے کی اجازت نہیں دی، اسی وجہ سے وہ اسے باجوڑ میں اڑانے سے منع کر دیا گیا۔
2026-09-05 08:12:30
1
𝐌𝐒✨🇬🇧 :
😝😝😝
2026-09-04 20:39:40
1
https://vt.tiktok.com/ZS58J88o :
❤️❤️❤️
2026-09-04 20:49:17
1
Haroon .3.1.3. khan :
🥰🥰🥰
2026-09-04 21:18:27
1
Muhammad Hamayoun :
🥰🥰🥰🥰👍👍👍
2026-09-04 19:56:46
1
Asmat ullah1919 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 19:06:53
1
S k swat :
🥰🥰🥰
2026-09-04 19:56:05
1
💕🫶🏻🍁ĦĀŸĀŤ🍁🍂ĶĦǍÑ🍁🫶🏻💕 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 20:14:41
1
☙𝑵❣𝑺☙ :
😭😭😭
2026-09-04 21:07:49
1
Mangal Khan :
😜😜😜
2026-09-04 18:53:10
1
Umair khan :
😁😁😁
2026-09-04 18:30:15
1
Gulapkhan541 :
😭😭😭
2026-09-04 18:36:36
1
Ismail Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-04 17:27:27
1
life :
❤️❤️❤️
2026-09-04 19:19:57
1
To see more videos from user @wahid.ali_chohan, please go to the Tikwm
homepage.