@syedahumanaqvi3: میئر حیدرآباد کاشف شورو کی ہدایات پر لطیف آباد PS-63 کی مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا، جہاں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آنے والے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت ہمارا عزم ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، بہتر انفراسٹرکچر اور پائیدار ترقی کے ذریعے ایک بہتر اور خوشحال حیدرآباد دیا جائے۔ ترقی کا یہ سفر عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے عملی حل تک جاری رہے گا۔