@parachinarnews14: انا للہ و انا الیہ راجعون 💔 پاراچنار کی ایک معصوم اور نوجوان بہن پشاور کے ایک ہسپتال میں مبینہ طبی غفلت اور ڈاکٹروں کی نااہلی کے باعث ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ 😢
hey afsos moula Hussain da Wana raham wake Amen 🙏😭😭
2026-09-04 19:47:58
0
₦ØⱤł--i͓̽s͓̽l͓̽a͓̽m͓̽✨✨ :
hsptl name
2026-09-04 18:12:09
0
ANoKha ShaRaRati :
hospital name mention kre ho sakta hai tu doctor ki name bhi mention kre
2026-09-04 17:59:27
3
Dr kayan kazmi :
بڑے افسوس کی بات ہے اللہ پاک مرحومہ پر اپنی رحمت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
میں بار بار اپنے لوگوں کو یہ مشورہ دیتا ہوں کہ زندگی اور موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے لیکن پاراچنار سے بہتر ڈاکٹر اور طبی سہولیات آپ کو ہر جگہ نہیں مل سکتی پشاور اور اسلام آباد کے ہسپتالوں کا ہمیں اس لیے زیادہ پتا چلتا ہے کیونکہ ہم یہاں ڈیوٹی کرتے ہیں اور حالات کو قریب سے دیکھتے ہیں
آج ہمارے پاراچنار کے لوگ چھوٹے چھوٹے آپریشنز کے لیے بھی پشاور کا رخ کرتے ہیں۔ اس میں سفر کا خرچہ ہسپتال کے اخراجات اور وقت سب زیادہ لگتا ہے جبکہ بعض اوقات مریض کی حالت راستے میں مزید خراب ہو جاتی ہے۔
آج پاراچنار کی ایک جوان بیٹی کی جان چلی گئی اگر ہسپتال میں ضروری طبی سہولیات، آلات اور بروقت علاج موجود ہوتا تو شاید صورتحال مختلف ہوتی اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
ہماری درخواست صرف اتنی ہے کہ پاراچنار کے ہسپتالوں میں ضروری ڈاکٹرز ادویات ایمرجنسی سہولیات اور جدید طبی آلات فراہم کیے جائیے تاکہ ہمارے لوگوں کو ہر چھوٹی بڑی ایمرجنسی میں پشاور یا اسلام آباد نہ جانا پڑے۔
اللہ پاک کسی ماں باپ کو اپنی اولاد کے بچھڑنے کا غم نہ دے آمین۔ 🤲💔🥺
2026-09-04 18:00:08
4
𝐐✿🧸 :
Awayii😳😭
2026-09-04 19:04:29
0
Amjad turi 🇦🇪 :
Justice in Pakistan
2026-09-04 17:38:27
0
Muhammad.Hussain :
ہسپتال کے ڈاکٹروں پرکیس چلانا چاہئے
2026-09-04 18:26:55
1
hill climb king :
hay apsos Allah raham pa waki 😭😭😭
2026-09-04 19:25:38
0
𓆩 𝐒 𝐀 𝐐 𝐈 𝟑𝟎𝟐 𓆪 :
AwaYiii 💔🥺
2026-09-04 18:46:26
1
Maqbool Hussain :
2026-09-04 19:31:32
0
🦁 QAiSAR 🦁ABBAS 313🦁 :
افسوس پاکستان
2026-09-04 18:59:24
0
꧁༒☬Šháhèèñ turi ☬༒꧂ :
Afsos Afsos 😥😥😥😥
2026-09-04 19:19:19
0
To see more videos from user @parachinarnews14, please go to the Tikwm
homepage.