@mthereal049: پاک آرمی بھی عمران خان سے محبت کرتی ہے۔ پاک آرمی کی وردی پہنے نوجوان نے سہیل آفریدی کی موومنٹ کے دوران انکو سلام کیا اور کارکنان کے جذبے کو سراہا۔ ملک بھی میرا فوج بھی میری #unfrezzmyaccount #accountwarningremoveplz🙏🙏🙏 #growmyaccount #imrankhanpti #trendingvideo