wah tery isha ky Fatwey Ghalib...
wo dekhy to ada hum dekhyn to gunnah
2026-09-05 12:34:32
0
شرارتی کوری . 😂🫡🤫 :
رو پرا فقیر بھی میرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر 😭
کہتا ہے تجھے موت نہیں کوئی اپنا مارے گا 😭😭
2026-09-05 03:15:48
28
💞 1 September 1997 heart ❣️ :
Marz eshiq da wakhraa loko
nabzan tu phraa nai janda
nazran milan ty taskeen mildi aa
2026-09-05 12:56:06
0
FREE FIRE :
janab id ma kuch he nahi to visit kia karna
2026-09-05 12:14:58
0
𝙈𝙮𝙨𝙩𝙚𝙧𝙞𝙤𝙪𝙨𝙜🥀⚡️ :
نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
2026-09-05 03:18:33
10
🥷مانی پرنس جوڑے آلہ.🥷 :
💔.سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا.🥺
🩶.میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا.💔
💫.سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔❤️🔥
☠️🥷🫂
2026-09-05 07:32:26
11
zeniya Baloch ❤️🩹 :
or mene mehbob ka mehbob be dekha he mere mehbob ne he dekhya he 😭
2026-09-05 11:43:23
0
👽SIGMA 💯 BOY 😔 777💀 :
نصیب والوں کو ملتے ہیں ہمسفر اس دنیا میں
بد نصیبوں کو اکثر عشق ہو جا یا کرتا ہیں 😳
2026-09-05 02:16:05
15
m_a_n_o :
دل میں رکھی باتیں آدھا دل مار دیتی ہیں 🥺
باقی کا دل،دل میں رہنے والے مار دیتے ہیں ❤️🩹
2026-09-05 03:32:40
8
Muneeb ch 40 :
جسے چاہا اسے اپنا بنا نہ سکے۔۔۔ ✨
دل کی بات اسے کھبی بتا نہ سکے ۔۔۔🙂
وہ سامنے تھے پھر بھی دوریاں رہی۔۔🥺
ہم عمر بھر اپنی محبت جتا نہ سکے ۔۔😩
2026-09-05 03:34:28
8
IsLaMiC qUeEn🥰🥰 :
ایک چھوٹا سا خواب تھا میرا جو پورا نہ ہوا
وہ شخص میرا ہو کر بھی میرا نہ ہوا۔🥺🥺
2026-09-05 06:59:34
9
Hinach :
وہ کہتا رہا کہ تم۔میری ہو
جانی
مجھے سننا تھا کے میں تمہارا ہو
2026-09-05 03:58:08
5
💜_BTS Army Girl_💜💜 :
very sad
2026-09-04 23:10:06
1
Aneesa queen 🥀🕊️ :
*میری وفا کا تقاضہ تو دیکھ کے میں نے❤️🩹🥺*
*تجھ سے تیرے علاؤہ مانگا بھی کیا ....💔🥹*
2026-09-05 06:15:09
6
😔اور داستان ختم ہوئ۰۰۰ :
حاصل تو بہت دور کی بات ہے😭🥺😞
محبت کے بدلے محبت مل جائے یہی کافی ہے🥺
2026-09-05 02:36:57
2
👑 sheikh 👑 queen 👑 :
بس ایک بار دل کا درد ختم کر دے اے خدا پھر ایک بے وفا دنیا سے کسی سے محبت نہیں کروں گی
2026-09-05 08:49:54
1
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید 🌙 :
سب کچھ پایا تمہاری محبت میں 💘💘
جو رہ گئے وہ تم تھے جاناں 😭😭😭
2026-09-05 08:34:41
0
Hania Queen 👑❣️ :
وہ بھی کیا رات ہوگی جب اُسکی برات ہوگی 😭
اور کسی غیر کہ پاس میری کل کائنات ہوگی❤️🩹
ہائے 😭😭
2026-09-05 08:59:50
0
tuseeqawan333 :
نہ کر محبت تیرے بس کی بات نہیں
جو دل محبت کرتا ہے وہ تیرے پاس نہیں
"غالب"
اگر میں بادشاہ ہوتا تو قانونِ محبت کا بنا دیتا
دو دلوں کو جدا کرنے والے کو
موت کی سزا سنا دیتا 🥀❤️🩹
2026-09-05 11:06:44
1
Usamajutt4345 :
:اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
وہ جو اک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
2026-09-05 12:14:06
2
Priencess🤗😎 :
نہ چاہو کسی کو آغاز سفر میں بچڑ ے گا تو ایک ایک ادا تنگ کرے گا🥺🥺
2026-09-05 09:01:37
1
✌️آنا پرست 🤟😏☠️ :
*وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی🥀*
*وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی❤️🩹*
Mr. AmiR ⃟ ✍🏻
2026-09-05 10:21:33
1
👑شامی کہتے ہیں🥰 :
ہمارے حصّے میں ہماری پسند کا کچھ بھی نہیں آیا 🥀
ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لےگئے 🥀
2026-09-05 11:21:00
1
To see more videos from user @zalimishq181, please go to the Tikwm
homepage.