Or Ek M HUn k 3saal s nh dkha kbh smny s naa video call p Mob p bat start hue or beintaha muhabbt hogai 😭
2026-09-05 16:45:17
15
RAJA :
: کوئی ترستا رہا فقط تیرے دیدار کے لیۓ ❤️🩹
کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے🫠
2026-09-06 17:56:57
10
ᵐʳˢ ᴋʜᴜʀʀᴀᴍ ♡ :
وہ سامنے ہوتا ہـے
تو ساری دنیا
دھندلی پڑھ جاتی ہے
میرے لیے
2026-09-05 16:32:36
20
Tᴏᴏᴛᴀ Hᴜᴀ Lᴀʀᴋᴀ 🖤🥀 :
*محبت بڑی چیز ہے صاحب ورنہ ایک لاش کےلئے کوئی تاج محل نہیں بنواتا💔🙂*
2026-09-05 17:00:54
15
@ZuNi.MaلIk$ :
sab khuch dhundala hai dhundala 😊
2026-09-06 08:14:03
8
𝑰☆ :
hamari ankhon mn bas aik shaks haseen hai Baki duniya dhundhli Nazar ATI hai 👀🫣🫂
2026-09-06 16:12:51
8
Noman Hassan🌿🖤 :
-وہ سامنے ہوتا ہے
تو ساری دنیا
دھندلی پڑھ جاتی ہے
میرے لیے ♥️🫠🍁
2026-09-06 20:16:40
8
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
اس کے آس پاس کچھ نظر نہیں آتا
اس دیکھنے کے بعد کچھ نظر نہیں آتا
2026-09-06 17:55:41
8
@Y⃟𝐨𝐮𝐫ᥫ ᩣP⃟𝐫𝐢𝐧𝐞𝐜𝐬𝐬♡ :
Bilkul 💗🫠
2026-09-05 18:29:42
12
Bilu😺 :
ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے🫀
2026-09-06 05:56:16
7
خاموشی 🥀 :
مجھے بھی ایک وفادار لڑکی چاہیے
جو میرا سکون بن کر رہے 😭
2026-09-06 16:10:54
7
🌷ᔕƐᕼᗩᖇ🌷 :
Arey 😭
2026-09-05 11:19:06
21
🍒ⁱᵗ'ˢ ᵐᵉᵉᵉ ᵏᵃⁱⁿᵃᵗ🌺❤️ :
وہ سامنے ہوتا ہـے🥰
تو ساری دنیا🥹
دھندلی پڑھ جاتی ہے💘
میرے لیے
2026-09-05 20:21:17
17
♥Emo✿♡ :
Hmm😫❤️🩹
2026-09-05 18:40:57
17
strangergirl209 :
[Sticker]
2026-09-06 14:41:41
6
PAGAL HU YAR :
Hyeeeeee
2026-09-07 09:31:03
5
azaaal pathanii 😘😘 :
وہ سامنے ہوتا ہـے
تو ساری دنیا
دھندلی پڑھ جاتی ہے
میرے لیے❤️❤️❤️
2026-09-06 05:26:14
10
𝙈𝘼𝙍𝙄𝙔𝘼𝙈🌙💗 :
photo blur tutorial
2026-09-05 11:52:22
25
صباء🦋 :
lay fr boht sara khuch khnaa hota wo b bhoool jata.......
2026-09-06 11:14:16
8
🦋⃟ 𝔸𝕞𝕒𝕝 𝔽𝕒𝕥𝕚𝕞𝕒 🦋⃟ :
🤍:میں ساری زندگی اسے دیکھ کر گزارا کر سکتی ہوں وہ اس قدر حسین 🥰
2026-09-06 03:55:05
15
life 🫀😘 :
کوئی ترستا رہا فقط تیرے دیدار کے لیۓ ❤️🩹
کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے🫠
2026-09-07 15:37:39
5
life 🫀😘 :
🌸❤️:وہ سامنے ہوتا ہـے
تو ساری دنیا
دھندلی پڑھ جاتی ہے
میرے لیے.....❤️🩹🥀🫀😘
2026-09-07 15:38:18
5
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی❤️
2026-09-06 15:45:07
8
𝑨𝒓𝒆𝒆𝒔𝒖𝒎 🦋ᥫ᭡🫧 :
میں ساری زندگی اسے دیکھ کر گزار سکتی ہوں
وہ اس قدر حسین ہیں 😭❤️🩹
2026-09-07 06:48:29
6
To see more videos from user @m_29_04_, please go to the Tikwm
homepage.