@writesahsan7: محبت جب لاحاصل ہو جائے، تو اس کی کشش اور بڑھ جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے اس ایک نظر کی جسے بار بار دیکھنے کی تمنا دل میں جاگتی رہی۔ میں نے اسے دیکھا، اور پھر دیکھا اور دیکھتا ہی رہا۔ ہر نظر کے ساتھ، یہ احساس اور بھی گہرا ہوتا گیا کہ کچھ چیزیں، کچھ رشتے اور کچھ محبتیں کبھی مکمل نہیں ہو پاتیں۔ اور اسی نامکمل ہونے میں ایک عجیب سی ایک انوکھی سی دلکشی چھپی ہوئی ہے۔ لاحاصل محبتیں، وہ ادھورے خواب ہیں جو آنکھوں میں بستے ہیں اور کبھی مٹ نہیں پاتے۔ ان میں ایک ایسا جادو ہے جو روح کو چھو لیتا ہے اور دل کو اس شخص کا گرویدہ بنا دیتا ہے جسے ہم کبھی پا نہیں سکتے۔ یہی تو ہے لا حاصل محبت کا وہ خوبصورت پہلو جو اسے سب سے منفرد اور سب سے دلکش بنا دیتا ہے۔#urdushayri #shayri #Poetry #romanticshayri #creatorsearchinsights
جانے کیوں ____ ایک خیال سا آیا
ہم نہیں ہونگے تو کیا کمی ہوگی_!
2026-09-04 19:54:51
2
k g n ⭐ :
@k g n ⭐::کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا*
*کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا*
*کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا*
*کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا*
*کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا*
*کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا*
2026-09-04 19:05:45
1
Mirza king 🇮🇹 Italy Ala :
KY alfaz h
2026-09-05 03:29:03
1
kamran chohan :
*"میں نے ہر درد مسکرا کر سہا
*"پر تمہاری بے وفائی پر آنکھ بھر آئی💔💔