@reminder.page: سادہ سوچ رکھیں، کسی سے مقابلے نہ کریں دوسروں کو متاثر کرنا چھوڑ دیں۔

Content
Content
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 17:26:49 GMT
12189
1298
6
136

Music

Download

Comments

zainbhatti250
𝙕𝙖𝙞𝙣𝙞𝙞 ✨🇹🇷 :
رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں ، توجہ تعلق کی عمر بڑھاتی ہے اظہار تعلق کو تازہ رکھتا ہے ، لا پرواہی تعلق مار دیتی ہے.
2026-09-04 17:37:42
0
mkamran48
M Kamran :
G
2026-09-04 20:59:16
0
zainbhatti250
𝙕𝙖𝙞𝙣𝙞𝙞 ✨🇹🇷 :
دوستی اور تعلقات میں رابطے کم یا زیادہ ہوتے رہتے ہیں۔ یہ اھم نہیں ہوتا کہ ہر وقت کا ساتھ میسر ہو، اھم یہ ہے کہ جو مقام انسان نے کسی کو ایک بار دیا ہو اُس کو برقرار رکھے!!!🫠
2026-09-04 17:37:28
0
zainbhatti250
𝙕𝙖𝙞𝙣𝙞𝙞 ✨🇹🇷 :
تعلقات مسلسل رابطے کے محتاج ہوتے ہیں۔ تعلق انسانوں سے ہو یا رب سے، اس میں مسلسل communication کی ضرورت رہتی ہے۔ اگر آپ کسی سے محبت کا دعویٰ بھی کرتے ہیں، اور اس سے بات بھی نہیں کرتے ہیں۔ تو آپ اپنے دعوے میں میں سچے نہیں ہے۔
2026-09-04 17:37:13
0
saddam18829
saddam :
❤️❤️❤️
2026-09-04 17:39:32
0
abdul_azeeem_
🦅شینوُ ملنگ🦅 :
💗💗💗
2026-09-04 20:25:18
0
To see more videos from user @reminder.page, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About