@imahmedtaufeeq: خدا پر چھوڑ دیتا ہوں یقیں سارے، گماں سارے تبھی ہو جاتے ہیں آسان میرے امتحان سارے ​مقید تھے ہمارے دل میں جو اسرار صدیوں سے ذرا سی آنکھ کیا ٹپکی، ہوئے پیدا عیاں سارے ​قتل کس نے کیا آخر؟ یہاں لوگوں سے مت پوچھو ضمیر زندہ تو ہے سب کا، مگر ہیں بے زباں سارے ​وہ سارے دکھ جو ہم نے جھیلے ہیں تیری رفاقت میں غزل کے شعر میں آئیں گے تو ہو جائیں گے بیاں سارے ​میرے رہبر سے کہہ دو کہ فقط منزل کو دیکھے وہ وگرنہ راستہ کھو دیں گے اس کے کارواں سارے ​جو بولوں جھوٹ تو سب مان لیتے ہیں کہ سچ بولا جو بولوں سچ تو مجھ سے ہو جاتے ہیں بدگماں سارے ​نصیرؔ اس دورِ فتُوں میں تُو ہی دانا نہیں شاید یہاں تجھ سے زیادہ بھی پڑے ہیں ناداں سارے حضرت سید نصیر الدین نصیرؔ #foryou #foryoupage #vairal #explore #trading

الہام🪶
الہام🪶
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 17:28:00 GMT
5052
214
3
21

Music

Download

Comments

imnotyourtype188
((( Evil ))) :
bht khaaas ❤️❤️yr Kamal h 🌹🌹
2026-09-04 20:35:06
0
2116aa16
🖤ᎪʟʙaᴛᎡos🖤 :
caption 👈🏻
2026-09-04 19:10:01
0
wahadali053
تنہا ہوں 💔🍁 :
🖤🖤🖤
2026-09-04 17:32:05
1
To see more videos from user @imahmedtaufeeq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About