@velvet_despair: جب تک میں زندہ ہوں میں تمہیں کبھی نہیں بھولوں گا۔ اور بالفرض اگر میں نے کوشش بھی کی تو مجھے نہیں لگتا کہ ہیں یہ کر سکتا ہوں یہ ایسا ہی ہے جیسے تمہارا ایک حصہ ہمیشہ مجھ میں زندہ رہے گا #foryou #foryoupage

🌸🐍
🌸🐍
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 17:31:48 GMT
27796
2011
24
424

Music

Download

Comments

faddibaba22
FáDDî_BáBà🔰 :
Golden words🫶🏻
2026-09-05 10:09:45
0
kashif_wa2_
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
وہ جو تم ایک حصے کی بات کر رہے ہو ممکن ہے میرے ہاں تو وہ مجھ پر مکمل ہیں
2026-09-04 17:40:34
5
malik.8232
اِنـعـام ᥫ᭡ :
اگر ہم بھولنا چاہیں۔ تو اس کو بھول سکتے ہیں ہاں یکسر بھول سکتے ہیں۔ سراسر بھول سکتے ہیں ۔ مگر یہ بات تو تب ہے۔ اگر ہم بھولنا چاہیں ۔ 🤌🏻🫠🙌🏻
2026-09-04 17:36:10
2
mwaseem_1886
💫وسیم بلوچ ✨1886 :
تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھ سے دور جا چکی ہو ایسا نہیں ہے تم میری پسلیوں میں لگے دیمک کی طرح میری زندگی کے اوراق چاٹ رہی ہو 😞
2026-09-05 06:51:46
1
numan.ch146
Numan Ch :
بعض اوقات انسان کو زندگی سے شکایت نہیں ہوتی، بس اُس شخص سے ہوتی ہے جسے اُس نے اپنی زندگی کا سب سے سچا حصہ سمجھ کر دکھایا تھا۔ وقت گزرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ سامنے والا برا نہیں تھا، بس ہم نے اُسے اپنی نظر سے دیکھا تھا، اُس کی حقیقت سے نہیں۔ تجربہ انسان کو تلخ نہیں کرتا، صرف اتنا سکھا دیتا ہے کہ ہر مسکراہٹ کو اپنائیت اور ہر وعدے کو یقین سمجھنا ضروری نہیں۔ —
2026-09-05 10:56:07
0
faisal.yaqoob166
Faisal Khokar :
جب تک زندہ ہوں یاد رہو گے ❤️کچھ لوگ قلب کی دھڑکن ہوتے ہیں
2026-09-04 18:40:46
1
faddibaba22
FáDDî_BáBà🔰 :
Waaaah💝
2026-09-05 10:09:26
0
tabbi.aesthetic
Tabbi Aesthetic✨ :
@itx Sundari♥️
2026-09-04 20:14:49
1
winter_vante
𓂃 ࣪˖ 𝑻𝒂𝒆𝒍𝒖𝒏𝒂 ☾ :
@࣪˖𐙚 𝑱𝒆𝒐𝒏𝒗𝒆𝒍𝒍𝒂♡
2026-09-05 10:30:15
1
malikamirnazir1
〽️λιίκ λɱίર :
💔💯
2026-09-05 10:17:29
0
hammad..naizi
🎭 حماد نیازی🎭 :
💔💔
2026-09-05 07:47:55
0
alone._.sandhu
CALL ME ASII✨ :
💔💔💔
2026-09-05 07:10:36
0
naikmuhammad2164
🦋⁂༄𝗨ᶬα𝔯༄⁂🦋 :
@Bint-e-Howa 🧸👀
2026-09-05 06:30:21
0
daniyal_mehdi_03
𝙀𝙎𝙎𝘼 𝙈𝙀𝙃𝘿𝙄 😘 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 04:10:57
0
shah.zif8
shah.zif :
@Nimra Hassan
2026-09-05 05:03:08
0
user5872329717466
sumi,write,,✍️✍️✍️🥰🥰 :
😢😢😢😢
2026-09-05 03:09:11
0
shezad3662
shezad :
🥰🥰🥰
2026-09-05 00:42:47
0
drminan06
احادیث ✍️ :
@Abii Mirza 🌺
2026-09-05 09:59:00
0
To see more videos from user @velvet_despair, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About