@heartpoetry4848786: انسان کے الفاظ نہیں، اُس کی نیت پر غور کرنا چاہیے ... کیونکہ کوئی ڈانٹ کر آپ کا بھلا چاہتا ہے، اور کوئی مسکرا کر آپ کی جڑیں کاٹتا ہے۔ ہر میٹھی بات کرنے والا مخلص نہیں ہوتا۔ . . . #sadpoetry #broken #deeplines #urdupoetry #foryoupage