Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@isabella83863: #cops #police #audit #policeuk #auditingbritain
isabella83863
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 04 September 2026 17:42:29 GMT
4016
53
4
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
27.58MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
12.58MB
)
Watermark .mp4 (
28.73MB
)
Music .mp3
Comments
Gavllaaaaaarrrrrrrrrrrr :
This guy is so rude one day is mouth is going to get him in a lot of trouble
2026-09-26 20:15:23
1
Connor Barley :
The “Foxtrot Oscar” line is genuinely hilarious 😂
2026-09-22 15:06:41
0
fulhamstephen :
the guy is just literally looking for conflict!! just arrest him and lock him up for wasting police time
2026-09-05 21:41:34
5
Stee7519 :
This guy goes just to cause conflict and gets annoyed when they ignore him
2026-09-06 13:17:38
4
To see more videos from user @isabella83863, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#CapCut 😽💕 #goviral #viral_video #foryoupage #fypppppppppppppppppppppp
DAIRY & CATTLE FARMERS ASSOCIATION PAKISTAN (DCFA PAKISTAN) تاریخ: 05 نومبر 2026 بخدمت جناب سید مراد علی شاہ صاحب وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی موضوع: کراچی میں تازہ دودھ کی حقیقی پیداواری لاگت کے مطابق قیمتوں پر نظرثانی اور نئے سرکاری نوٹیفکیشن کے فوری اجراء کے لیے خصوصی احکامات کی درخواست محترم جنابِ عالی! نہایت ادب و احترام کے ساتھ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان (DCFA Pakistan) کی جانب سے آپ کی توجہ کراچی سمیت سندھ کے ڈیری فارمرز کو درپیش سنگین معاشی مشکلات اور دودھ کی موجودہ سرکاری قیمتوں اور حقیقی پیداواری اخراجات کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کی جانب مبذول کروانا چاہتے ہیں۔ جنابِ عالی! ڈیری فارمنگ کا شعبہ لاکھوں افراد کے روزگار، عوام کو تازہ دودھ کی فراہمی، غذائی تحفظ اور صوبے کی دیہی و شہری معیشت میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ تاہم جانوروں کی خوراک، بھوسے، چوکر، ونڈے، بجلی، ایندھن، ویٹرنری ادویات، مزدوری اور دیگر اخراجات میں مسلسل اضافے کے باوجود دودھ کی سرکاری قیمتیں حقیقی پیداواری لاگت سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ جنابِ عالی کی خدمت میں درج ذیل حقائق پیش کرنا چاہتے ہیں: اول: DCFA Pakistan کی آزادانہ پیداواری لاگت ایسوسی ایشن کے تیار کردہ تفصیلی حسابات کے مطابق کراچی میں تازہ دودھ کی ایکس فارم گیٹ پیداواری لاگت تقریباً 311 روپے فی لیٹر ہے۔ اس میں فارم سے شہر تک نقل و حمل، ہول سیل اور ریٹیل تقسیم، کاروباری اخراجات اور متعلقہ مناسب مارجن شامل کیے جائیں تو صارف تک دودھ پہنچنے کی مجموعی قیمت تقریباً 350 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ دوم: محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے تخمینے کے مطابق لاگت محکمہ لائیو اسٹاک سندھ سے منسوب پیداواری لاگت کے تخمینے کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی لاگت 262 روپے ہے۔ اس تخمینے میں بچھڑے کی پرورش اور اس مد میں منہا کیے جانے والے 15 روپے فی لیٹر کو شامل کرنے سے مجموعی لاگت 277 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ جبکہ نقل و حمل، تقسیم اور ریٹیل سطح کے ضروری اخراجات شامل کیے جائیں تو صارف تک مجوزہ قیمت تقریباً 310 تا 311 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔ سوم: موجودہ سرکاری قیمت کمشنر کراچی کے 31 مارچ 2026 کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: - فارم گیٹ قیمت: 215 روپے فی لیٹر - ہول سیل قیمت: 225 روپے فی لیٹر - ریٹیل قیمت: 240 روپے فی لیٹر جنابِ عالی! یہ امر نہایت توجہ طلب ہے کہ محکمہ لائیو اسٹاک سے منسوب کم تر پیداواری تخمینے کے مطابق بھی فارمر کے لیے مقرر کردہ سرکاری قیمت پیداواری لاگت سے کم ہے۔ اس صورتحال سے ڈیری فارمز کی معاشی بقا، جانوروں کی نگہداشت، دودھ کی پیداوار، روزگار اور مستقبل میں سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ہم اس حقیقت سے بھی مکمل طور پر آگاہ ہیں کہ مہنگائی کے باعث عام صارف کی قوتِ خرید شدید دباؤ میں ہے۔ DCFA Pakistan کا مقصد عوام پر غیرضروری مالی بوجھ ڈالنا نہیں بلکہ ایسا منصفانہ، شفاف اور پائیدار نظام قائم کرنا ہے جس میں کسان اور صارف دونوں کے حقوق کا تحفظ ہو۔ جنابِ عالی سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ: 1. کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمتوں پر فوری نظرثانی اور نیا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے ضروری ہدایات دی جائیں۔ 2. محکمہ لائیو اسٹاک سندھ، کمشنر کراچی، DCFA Pakistan اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کا مشترکہ اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا جائے۔ 3. محکمہ لائیو اسٹاک کے 262 روپے والے تخمینے اور بچھڑے کے 15 روپے شامل کرکے 277 روپے کی فارم گیٹ لاگت کو ابتدائی سرکاری بنیاد کے طور پر زیرِ غور لایا جائے۔ 4. محکمانہ تخمینے کے مطابق صارف سطح پر 310 تا 311 روپے اور DCFA کے تفصیلی حساب کے مطابق 350 روپے کی قیمت کا تقابلی جائزہ لے کر حقیقی اخراجات کی بنیاد پر مناسب نرخ مقرر کیے جائیں۔ 5. دودھ کی قیمتوں کے تعین کا مستقل، شفاف اور قابلِ عمل طریقہ کار تشکیل دیا جائے، جس میں پیداواری اخراجات میں تبدیلی کے مطابق بروقت نظرثانی ممکن ہو۔ 6. جانوروں کی خوراک، توانائی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی لاگت کم کرنے کے لیے مربوط اقدامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں صارفین کو بھی حقیقی ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ محترم وزیراعلیٰ صاحب! ہمیں امید ہے کہ آپ اس اہم عوامی اور زرعی مسئلے کا ذاتی نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت فرمائیں گے۔ ڈیری فارمرز کا معاشی تحفظ دراصل سندھ کے عوام کو تازہ، محفوظ اور معیاری دودھ کی مسلسل فراہمی کا تحفظ ہے۔ آپ کی خصوصی توجہ اور مثبت احکامات کے منتظر رہیں گے۔ شاکر عمر گجر مرکزی صدر Dairy & Cattle Farmers Association Pakistan
#StormArena #FreeFire
@𝙉𝙀𝙈𝙐 ちゃんと合作!めちゃ楽しかったまたやろうね😻 #overrequiemz #molly #dorothy #otome #otomegame @ありす ♡
dont miss it😭👇
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy