اہلِ بیتؑ کے نزدیک تصوف کا عقیدہ یہ ہے کہ:دل کو دنیاوی لالچ سے پاک کیا جائے۔اللہ کی محبت اور معرفت کو زندگی کا مقصد بنایا جائے۔عبادت صرف اللہ کی رضا کے لیے ہو، نہ جنت کی لالچ میں نہ جہنم کے خوف میں۔ولایتِ اہلِ بیتؑ انسان کو اللہ کے قرب تک پہنچنے کا راستہ دکھاتی ہے۔
2026-09-05 15:12:41
5
syed akhtar :
یہ کبھی بھی امام ع کا فرمان نی ہو سکتا کیوں کے تصوف ہی تو بیس ہے وارنہ باقی تو سب باتے ہی ہے
2026-09-06 04:32:02
1
معید پٹھان :
تصوف ka Matlab batao
2026-09-05 16:30:46
2
Shano :
Bahask
2026-09-06 05:13:18
0
salma_shahbaz :
Beshaq
2026-09-05 21:55:32
1
lmran awasi :
beshak
2026-09-05 17:56:36
1
حیدرکرارکمیونٹی :
اہلِ بیتؑ نے تصوف کے اصل نچوڑ کو نہایت واضح اور عملی انداز میں بیان کیا ہے۔ ان کے نزدیک تصوف کوئی الگ فلسفہ نہیں بلکہ قرآن و اہل بیعت و سنت کی اصل روح ہے، جس کا مقصد دل کی پاکیزگی اور اللہ کی معرفت ہے۔
2026-09-05 15:12:07
2
Syed Mudassar Husain Naqvi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-05 03:59:06
1
حیدرکرارکمیونٹی :
یہ فرمان مولا امام علی رضا علیہ اسلام کا نہیں ہے
یا پھر یہ فرمان پورا نہیں لگتا
کیونکہ تصوف کا مطلب یہ ہے کہ دل کو پاک کر کے اللہ کی محبت میں فنا ہو جانا، نفس کی خواہشات کو چھوڑ کر قربِ الٰہی میں بقا پانا۔ یہی اصل عبادت اور ایمان کی حقیقت ہے۔
2026-09-05 14:55:54
1
adnan Sami loona :
♥️♥️♥️
2026-09-05 11:24:32
2
M̷ U̷S̷M̷A̷N̷ B̷R̷O̷H̷I̷🙏❤️ :
💞💞💞
2026-09-05 09:52:10
2
Asif Shah :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-05 03:26:24
1
rana faraz :
🥰🥰🥰
2026-09-04 21:24:00
2
Gulam mustafa M.Mustafa :
♥️♥️♥️
2026-09-05 01:09:43
1
nazirlakho :
💕💕💕
2026-09-04 22:23:04
1
imranshah3191 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 02:45:09
2
Zakir.jaun.joya :
🥰🥰🥰
2026-09-05 04:21:13
1
Ali Hader ali :
👍🏻💯👌🏻
2026-09-05 03:48:49
1
Fanna FI ALLHA :
❣️❣️❣️
2026-09-05 09:08:00
2
Fida shah :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-05 09:05:43
1
Mukhtyaar Hussain :
👍👍👍
2026-09-04 20:54:49
1
Burfat :
👍👍👍
2026-09-05 17:45:54
0
To see more videos from user @ilovezzz98, please go to the Tikwm
homepage.