*اُدھر وہ زُلف سلجھاتے ہیں اُن کا خَم نکلتا ہے*
*اِدھر رگ رگ سے کھنچ کھنچ کر ہمارا دَم نکلتا ہے*
*الٰہی خیر ہو اُلجھن پہ اُلجھن بڑھتی جاتی ہے*
*نہ میرا دَم نہ اُن کے گیسوؤں کا خَم نکلتا ہے*❤️🩹
> *SHER*
2026-09-04 20:23:18
0
ranasunny118 :
hum ko chaha us ny fakhat bahtr ki umeed me jb mila hum sy bhtr to muhbt mar Dali mu par us ny mery .
2026-09-04 20:18:28
0
👑Ajnabi👑 :
🫀:*کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں*❤🩹🫠
*نہ تجھے پانے کی اوکات __________❤🩹🥲*
*نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ ______💔😭*
*
2026-09-04 20:13:38
0
انقلابی :
یہ ہی ملال رہا عمر بھر
وہ چھوڑ گئے ہم چھوڑ نہ سکے
2026-09-04 20:24:25
0
Imran Ali :
میں کسی طرح سمجھوتا نہیں کر سکتا؛
یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہئے یا کچھ بھی نہیں
2026-09-04 20:12:28
0
༄༂-🥷-کھچی منڈی الہ-🥷-༂࿐ :
*ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے .....❤️🩹🥲*
*میری دنیا بکھر گئ ہے تیرے چلے جانے سے*
2026-09-04 20:28:33
0
Tanhai pasnd 😔💔 :
وہ مجھ کو چھوڑ گیا کمال ہے اس کا 😣💔 کہ وہ مجھے چھوڑ گیا کمال ہے اس کا 😔💔 ارادہ میں نے کیا تھا کہ چھوڑ دوں گا اسے 😥😋❤️
2026-09-04 19:57:36
0
😍Ahmadali_official❤️ :
داستان محبت
تم نے پوچھا ہے ، تو بتا ہی دیتے ہیں۔۔
جو ہم پہ گزری ہے ، سناہی دیتے ہیں۔
تیرے بعد خود پر بھی اعتبار نہیں رہا۔
لفظ لکھتے ہیں، لکھ کر مٹا دیتے ہیں۔۔
ہم نے ہنس کر گزارے، تیرے ساتھ جو پل
یاد آتے ہیں وہ پل، تو رلا دیتے ہیں۔۔۔
2026-09-04 19:34:02
0
نومی خان 🕊️ :
اُس کے بعد میں نے اپنے آپ سے محبتِ نہیں کی 😁
2026-09-04 19:54:41
0
Zaib Bukhari :
جانے کب وہ بھی منتظر ہوگا
جس کا ہم انتظار کرتے ہیں
2026-09-04 19:31:20
0
rab Nawaz :
خدا ہی جانے ہمیں، کون سی اذیّت ہے
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں😢
2026-09-04 20:16:54
0
🄻🄰🄳🄻🄰 🄺🄷🄾🄺🄷🄰🅁 :
کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا تیرا
کس کو اتنی آسانی سے میسر تھا تو😑
2026-09-04 19:25:42
0
Faisal Ali Ansari :
مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا ہے تم پہ 🌺
حتی کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکھا ہے 🍁
2026-09-04 19:38:20
0
(DARK":KILLER)))...🙌🏿☠️+))) :
تلاش گمشدہ نام وفا 💔
2026-09-04 18:36:57
0
ᶜH Shahzaib Gorraya :
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو 🖤
2026-09-04 20:18:24
1
WAQAR TARHANA 659 :
مغرب کا سارا حسن ترازو کے ایک طرف
اور ایک طرف نقاب میں لپٹی ہوئی اس کی انکھیں
2026-09-04 19:13:16
1
🤍𝐋𝐀𝐃𝐋𝐀 𝐉𝐔𝐓𝐓🤍 :
*کاٹنی ہے مجھے اِک عمر، اب تیرے بغیر ❤️🩹🥺*
*کیا کروں، مجھ سے تو اک رات نہیں کٹ رہی 💔🥹*
2026-09-04 18:55:28
0
Arif Aslam Babu 99 :
یکطرفہ محبت میں جیت کا کوئی نام و نشان نہیں ہوتا
2026-09-04 19:45:15
0
Amna :
جب وہ ائے کفن ہی نہ اٹھانا میری لاش سے 💔💔 اسے بھی پتہ چلے دیدار نہ ہو تو دن کیسے گزرتا ہے
2026-09-04 19:08:07
1
Arain badshah haroonabad wala, :
ھم بھی نایاب ہوں گے ایک دن
❤️❤️🥀 بس یہ روح تو نکل جانے دو ایک بار
2026-09-04 20:34:26
0
🥀. زینیا :
ہم بھی نایاب ہوں گے ایک دن
❤️❤️🥀 بس یہ روح تو نکل جانے دو ایک بار
2026-09-04 20:21:41
0
To see more videos from user @asifedit225, please go to the Tikwm
homepage.