@mystical_dimples936: ہم نے چاہا تھا تجھے حد سے زیادہ اب کسی کو یوں تو چاہنا ہی نہیں دل نے تجھ کو اپنا مانا تھا مگر اب کسی کو اپنا کہنا ہی نہیں تیری یادوں سے سجائی تھی جو دنیا اب وہ دنیا پھر سے بسنا ہی نہیں ، ہم ترے ہجر میں جیتے تو رہیں گے پر خوشی سے یوں کبھی جینا ہی نہیں تو اگر پوچھے گا ہم کیسے رہے ہم نے بس اتنا ہی کہنا ہے تجھے ، درد سہتے رہے، تجھے چاہتے رہے اور تجھے ہم نے کبھی کہنا ہی نہیں 🥺💔🍂⚰️ #creatorsearchinsights #veiwsproblem #goviralg

Mystical _ dimple
Mystical _ dimple
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 18:14:39 GMT
1198
76
2
18

Music

Download

Comments

waqar.shoro325
Waqar Shoro :
👍👍👍
2026-09-10 04:00:33
0
mubiya12
Misses Mubashir 🤭🫶🤗 :
😭😭😭
2026-09-05 08:05:07
1
To see more videos from user @mystical_dimples936, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About