ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئ تو پکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
اپنی رائے بھی کوئ چیز ہوا کرتی ہے
لوگ جو چاہیں بتائیں تیرے بارے ہم کو
کربلا والوں کے نوکر ہیں بجا ہے لیکن
بر لبٍ نہر وہ پیاسا تو نہ مارے ہم کو
راکب مختار
2026-09-05 04:58:48
0
To see more videos from user @d.sha07, please go to the Tikwm
homepage.