کچھ لوگوں کے رویے اچانک نہیں بدلتے، بس ایک وقت کے بعد ہمیں ان کے بدلنے کا احساس ہونے لگتا ہے، اس لیے جب محسوس ہو کہ باتوں میں پہلے جیسی دلچسپی نہیں رہی، انتظار میں پہلے جیسی بے قراری نہیں رہی اور آپ کی موجودگی اب کسی کے لیے خاص نہیں رہی تو خود کو زبردستی کسی کے دل میں جگہ بنانے پر مجبور نہ کریں، خاموشی سے پیچھے ہٹ جائیں، کیونکہ محبت مانگی جا سکتی ہے مگر اہمیت مانگ کر حاصل نہیں کی جا سکتی۔
2026-09-04 18:45:26
8
my name Rohan haunter :
no karo
2026-09-06 13:32:41
2
hijabi girl 🥹❤️🔥❤️🩹 :
sahi kaha bilkul 🥺🫀
2026-09-06 18:33:14
0
✍️✮͢⃟≛⃝Dua✮Sᴛʀᴀɴɢᴇ⚡ :
💔
2026-09-06 12:50:06
1
Malik :
:کسی کے اندر ایسے پُھول نہ لگانا جنہیں تم پانی نہ دے سکو💔🥹