@nureenskills2: مَدینہ... مَدینہ... ❤️ سچ بتاؤں؟ جتنا یہاں آنا مشکل ہے نا، اس سے 100 گنا زیادہ مشکل مَدینہ چھوڑ کر جانا ہے۔ یہاں آکر ہر چیز سے محبت ہو جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ... اتنے ادب سے، اتنی محبت سے بات کرتے ہیں۔ یہاں کی ہواؤں میں جو سُکون ہے نا... وہ دنیا میں کہیں نہیں ملتا۔ آج میرے مَدینہ میں 5 دن پورے ہوئے۔ اور میں 26 سال کی ہوں... ان 26 سالوں کے 6 دن سب سے خاص تھے۔ سب سے اہم تھے۔ اگر اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے سچی محبت چاہتے ہو نا تو مَدینہ ضرور آؤ۔ یہاں آکر پتہ چلتا ہے کہ اللہ سے محبت کیا ہوتی ہے۔ ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔ دل بدل جاتا ہے۔ یا اللہ جو تڑپ رہے ہیں... سب کو مَدینہ کی حاضری نصیب فرما دے۔ آمین 🤲 یا اللہ مجھے بھی دوبارہ مَدینہ بلا لے، اولاد کے ساتھ۔ آمین یا اللہ ہم سب کی پریشانیاں دور فرما دے۔ آپ سب بھی مَدینہ ضرور آئیں۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کمنٹ میں لکھیں: "یا اللہ ہمیں بھی مَدینہ بلا لے"#Madinah #مدینہ ##Madinahع#مدینہل#Rawdahs#عشق_رسول