@kashhif.ali86: محبت میں نوافل نہیں ہوتے، محبوب کی خوشی ہی عبادت بن جاتی ہے۔ 🥀❤️ وہ مسکرا دے تو دل کو سکون ملتا ہے، وہ خوش ہو تو جیسے دنیا کی ہر خوشی مل جاتی ہے۔ ✨ محبوب کی پسند، اس کی خواہش، اس کی چھوٹی سی مسکراہٹ… محبت میں معمولی نہیں ہوتی۔ 🫶🏻 کبھی کبھی اس کی ایک خوشی کے لیے اپنی ضد چھوڑ دینا، اپنی خواہش پیچھے رکھ دینا، اور اس کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہی محبت کی سب سے خوبصورت ادا ہوتی ہے۔ ❤️🩹 کیونکہ سچی محبت میں حساب نہیں ہوتا کہ میں نے تمہارے لیے کیا کیا، وہاں تو بس یہ سوچ ہوتی ہے کہ تمہیں کس چیز سے خوشی ملے گی۔ 🥺❤️ محبوب خوش ہو تو دل بےاختیار کہتا ہے… "بس یہی کافی ہے، تمہاری مسکراہٹ سلامت رہے۔" 🌙🫀 اور میں جو کچھ بھی کرتا ہوں اپنی جان کے لیے کرتا ہوں ازل مائی لائف اپ کا کاشف علی تم سے بہت پیار کرتا ہوںᥫ᭡