@fuji.drivers.mehkma786: یہ صرف 16 جوان نہیں تھے بلکہ 16 خاندان بچھڑ گئے یہ بھی تو کسی ماں کے لعل تھے کسی باپ کے لاڈلے کسی بہن کے بھائی کسی بیوی کے سہاگ تھے کسی گھر کی شہزادی انتظار کر رہی ہو گی کہ اس دفعہ پاپا میرے لیے یہ لائے گئے لیکِن شہزادی کو کیا پتہ کہ اِس کے پاپا پرچم میں لپیٹے ڈبے میں بند ہو کے آئے گئے کسی کا سہاگ کسی کا شوہر کسی کا لاڈلہ بیٹا کسی کے بڑھاپے کا سہارا اللّٰہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین #پاکستان___زندہ___باد #pakistanhameshazindabad🇵🇰 #fcbalocistanzindabad #fcbalochistan🇵🇰👈 #pakarmyzindabad