@akhonzada_chattan0: عرش ہلا دینے والا منظر… شدید بارش میں ایک باپ اپنے اکلوتے شہید بیٹے کی قبر سے لپٹ کر سو رہا ہے۔ یہ باپ نہیں، ایک زندہ لاش ہے… جو اپنے بیٹے کی قبر سے لپٹ کر وہ سکون ڈھونڈ نے کی کوشش کر رہا ہے، جو اس سے ہمیشہ کے لیے چھین لیا گیا۔ بیٹا مٹی کے نیچے ہے، مگر باپ آج بھی اسی کے سینے سے لپٹ کر رو رہا ہے۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صبر جمیل عطاء فرمائیں . . . . . #foryoupage #standwithkashmir #deartiktokteamdontunderviewmyvideos
yaar da doctor sab la sok masharan warshy lewany na she🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-04 19:52:14
16
Waqas Ahmad Khan :
Dr saib ta zamung da hawsale zarorat dy.
2026-09-04 21:53:06
0
Malik Sajid Offical :
کالی چادر میں لیٹا ہوا یہ شخص کوئی عام شخص نہیں، بلکہ باجوڑ کی تاریخ کے پہلے کارڈیالوجسٹ، ڈاکٹر علام فاروق آف چینہ گئی ہیں، جو اپنے شہید بیٹے برہان اللہ کی قبر پر فجر کے بعد جا کر سو گئے اور عصر تک وہاں سے اٹھنے پر آمادہ نہیں تھے۔ بالآخر مولانا محمد لائق صاحب کے کہنے پر وہاں سے روانہ ہوئے۔
یہ منظر یقیناً بہت کربناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ اپنے جوان شہید بیٹے کی قبر پر ایک باپ کا اس طرح بیٹھنا اور سو جانا، اس درد کی شدت کو بیان کرنا مشکل ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید برہان اللہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور ڈاکٹر علام فاروق صاحب سمیت پوری فیملی کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کے غم کو آسان فرمائے اور انہیں اس عظیم صدمے پر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
2026-09-04 20:19:50
17
SAILKHAN :
الله ج دی صبر ورکړی
2026-09-04 20:36:20
3
🇵🇰🫶 Waqas Nadan 🇦🇪🫶 :
Dr seb 😢🥹
2026-09-04 20:52:57
0
🍯ʰᵒᶰᵉʸ ᵏʰᵃᶰ🤤 :
deer khapa shom yar 💔💔
2026-09-04 21:24:03
1
Imran :
😭😭 wakh domra bady wrazy
2026-09-04 20:29:12
1
Ponam 💧 :
please support the doctor in this difficult time
2026-09-04 20:16:47
2
Amjadkhan :
دا ڑزہ دا چاودو کار دے اللہ رب العزت لوی زات ی . صبر جمیل ی نصیب کا ڈیر عٹ غم دے تہ ورتہ اسانہ کا یا اللہ 😭😭😭😭