@hafizumairfx: 🥀 تعزیتی پیغام 🥀 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نہایت افسوس اور رنج کے ساتھ مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کے انتقال کی خبر ملی۔ ان کی وفات اہلِ علم، متعلقین اور تمام محبین کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ یقیناً علم کا ایک اور باب بند ہو گیا، ایک شفیق اور صاحبِ علم شخصیت ہم سے جدا ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی دینی و علمی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ، متعلقین اور محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🥀#hafizumairofficial08 #ForexTrading

Hafiz Umair Fx 📈📊
Hafiz Umair Fx 📈📊
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 04 September 2026 18:44:03 GMT
73862
13944
572
328

Music

Download

Comments

chwahabg102
Ladla Arian :
اللہ پاک مولانا عبدالحنان صدیقی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے🥺
2026-09-05 02:04:11
31
hussainsanghar612
Muhammad hussain🇸🇦🇸🇦 :
:پوری زندگی اللہ اور رسول کریمﷺ کے ذکر میں گذار کر اپنی حقیقی دنیا میں جا پہنچے۔۔۔ مبارک ہو ایسی مبارک روحوں کو جنکی زندگیاں ذکر ِ رسولﷺ میں گذر گئیں۔۔ آہ مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب🥲💔
2026-09-04 21:53:13
28
haqnawazawan7
Haق Nawaز Awaن :
Allah pak darjaat buland frmay
2026-09-04 19:49:34
6
itssalmanjutt27ala
ᵢₜₛ☠️ₛₐₗₘₐₙ☠️jutt💀 :
پوری زندگی اللہ اور رسول کریمﷺ کے ذکر میں گذار کر اپنی حقیقی دنیا میں جا پہنچے۔۔۔ مبارک ہو ایسی مبارک روحوں کو جنکی زندگیاں ذکر ِ رسولﷺ میں گذر گئیں۔۔ آہ مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب🥲:اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے🤲
2026-09-05 01:50:49
5
ibrahim.jatoi.66
💫ibrahim💫shock💫66 :
اللہ 🙏اللہ 🙏😭😭😭
2026-09-05 06:30:45
2
user231898163mjunaid
@Junaid 💜✨️🤴 :
اللہ پاک مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے 😢😢😢
2026-09-05 05:28:05
1
imdad.hussain499
Imdad Hussain :
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-09-05 01:23:09
3
muhammad.khan.570
🦅 MUHAMMAD🦅 :
آہستہ آہستہ ساری ہستیاں بچھڑتی جارہی ہیں یا اللہ ہم پر اپنا رحم فرما آمین ❣️❣️
2026-09-05 03:55:35
2
talash.e.ammar
تلاش عمار :
ایک عالم کی موت کا خلا صدیوں تک پُر نہیں ہوسکتا 💔💔
2026-09-05 03:51:05
1
commanderfaisal302
Faisal Faisal :
Mashallah
2026-09-05 04:26:09
1
dr.khurram28
Dr.khurram🩺🐄 :
bhot afsos hoa
2026-09-05 04:09:53
1
za217822
JUTT G :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ان للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-05 02:20:08
1
ateeq880
Atɘɘq Uɭ Rɘʜɱʌŋ :
ALLAH PAK Kamil or Behisaab Bakhshish o Maghfirat frma k Jannat Ul Firdous ata frmye...Ahly khana ko sbr e Jameel or Us pr Ajr e azeem ata frmye...Ameen
2026-09-05 04:30:49
1
ateeq.khan9095
Ateeq Khan :
😭😭😭😭😭😭آؤ میں کدھر جاؤں 😭😭😭😭😭😭
2026-09-05 08:22:10
0
rana.aamir.rajput7
Rana Aamir Official✌️✌️ :
@Rana Aamir Official✌️✌️::آج ایک اور چراغ بجھ گیا😭😭😭
2026-09-05 08:17:27
0
abbasibhi13
ABBASIBHI13 :
Allah pak mulana SB ki makhfirat farmay Ameen 😭😭
2026-09-04 20:50:20
1
.ssp84
🇱🇨 Ssp عبدلاحد 🇱🇨 :
allah pak maqfirat Kary
2026-09-04 19:42:40
1
m.fiyaz.khan4
m Fiyaz Khan :
2026-09-05 02:03:00
0
danimayo84
پنجاب پولیس 🚨👮‍♂️ :
:خود رونے والا آج ہزاروں کو رولا کے چلاگیا اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما مولانا کی قبر پر
2026-09-05 07:55:33
0
arfanrajput426
Arfan 804 :
❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 07:02:29
0
arslan..malik1355
Malik arslan :
اللہ پاک مولانا عبدالحنان صدیقی کو جنت جنت میں جگہ دے
2026-09-05 08:07:48
0
musman12757k
M Usman :
2026-09-05 07:17:44
0
waseem.ahmed7167
Waseem Ahmed :
2026-09-05 02:25:53
0
To see more videos from user @hafizumairfx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About