@raja.ahsan.nasir: إنا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک اور دل کو غمگین کر دینے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، متعلقین اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #MolanaAbdulHannanSiddiqui #InnaLillahiWaInnaIlaihiRajiun #IslamicScholar#fyp #viral
بڑی نیک ہستی تھی اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت میں جگہ دے آمین😭😭
2026-09-04 21:07:27
247
Mahnoor Fatima :
:یہ اللہ والے لوگ ایک دفعہ ہمیں پھر رل ا گئے اب ہم ان کی صحبت سے محروم رہ گئے
2026-09-05 03:55:49
82
Rana Tabish :
اِنَا لِلّهِ وَاِنَـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ🥹
2026-09-04 19:52:55
49
M.usman Attari qureshi :
یہ مولانا کس مسلک کے تھے؟
2026-09-05 05:25:15
41
🦋⃟ انا طالبہ 🦋⃟💙 :
Hyee😭Hmary ulma🥹
2026-09-05 06:27:35
40
Allhumdulliah :
بڑی نیک ہستی ہیں یہ علمائے کرام اللہ مولانا صاحب کو جنت میں جگہ دے آمین
2026-09-04 20:51:33
23
خد پسند محترمہ🩵 :
mujhy bht pasnd thy 🥺rulaa gay ab kabi wapis nhi aygyyy
2026-09-05 07:01:55
13
خد پسند محترمہ🩵 :
main b dekha thaa inko 13 oct 🥺
2026-09-05 07:01:32
10
ارباب دین محمد :
اہلِ علم جب رخصت ہوتے ہیں دنیا سے
دل ہی نہیں، زمانہ بھی اداس ہوتا ہے
اک شخص نہیں جاتا مٹی تلے خاموشی سے
اک پورا بابِ علم وہاں دفن ہوتا ہے
2026-09-05 04:42:39
10
A N A S ♠️ :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥺
2026-09-04 20:27:22
8
hijab queen 👑 :
hyyy allahhj💔😭
2026-09-05 08:53:31
9
Haris :
2026-09-05 02:34:55
7
M ibrahim Ghunio SB :
@M ibrahim:اہلِ علم جب رخصت ہوتے ہیں دنیا سے
دل ہی نہیں، زمانہ بھی اداس ہوتا ہے
اک شخص نہیں جاتا مٹی تلے خاموشی سے
اک پورا بابِ علم وہاں دفن ہوتا ہے
2026-09-05 06:58:02
6
Daniyal Abbasi :
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب رحمہ اللہ کے وصال کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے۔ ایک عالمِ دین کا دنیا سے رخصت ہونا صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری دینی جماعت اور معاشرے کا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک ان کی تمام دینی و علمی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے اور ان کے اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے😭😭😭🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 03:46:11
5
🦅ZK_56🦅 :
mujhe bhot passand the uncle🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-04 20:57:35
5
alone but happy 😊 :
پوری زندگی اللہ اور رسول کریمﷺ کے ذکر میں گذار کر اپنی حقیقی دنیا میں جا پہنچے۔۔۔ مبارک ہو ایسی مبارک روحوں کو جنکی زندگیاں ذکر ِ رسولﷺ میں گذر گئیں۔۔
آہ مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب🥲💔
2026-09-05 09:19:50
4
meherwan :
kasm si ansu Nahi ruk Raha Molana sab ki judahi mi miss you somuch Molana Abdul hannan sahab
2026-09-05 06:38:05
3
👑 جام شاہ زین 👑 :
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-05 04:21:46
3
Saqib Uzma :
اِنَا لِلّهِ وَاِنَـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ🥹
2026-09-05 03:04:41
3
SHOAIB👀❤️ :
Allah pak molana sahab ko jannat ul ferdos me jga dy...or qabar mubarak ko nor se munawar farmayee.. aameen
2026-09-05 03:57:45
3
Adnan Raza Qadri :
😔اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے میں اہلسنت مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں حضرت کی وفات پر دلی افسوس ہوا ہے حضرت کے بیان کا کلپ کبھی سامنے آجاتا اصلاح معاشرہ پر سن لیتا بہت ہی عمدہ انداز تھا رب کریم دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے قبر کو جنت کا باغ بنائے
2026-09-05 08:07:44
2
Azad :
bht Dil ki gehrai pe Jany Waly bayan frmaty thy Allah pak molana Sahab ko jntul firdos m aala muqam ata frmaye ameeeeeeeen
2026-09-05 05:29:45
2
Faisal Qadri :
Allah inko sehat ata farmae ameen🥰
2026-09-05 05:11:43
2
M Arshad Kreem Mazari786 :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-05 01:00:34
2
⚡🅢🅢🅖 ❌ 🅒🅞🅜🅜🅞🅝🅓 :
Allah pak molana sahab ko jannat ul ferdos me jga dy...or qabar mubarak ko nor se munawar farmayee.. aameen
2026-09-05 02:49:02
2
To see more videos from user @raja.ahsan.nasir, please go to the Tikwm
homepage.