@waqasbrother2: آج کا دن بہت خاص تھا ❤️ الیاس بھائی اور وقاص بھائی سے ملنے اسماعیل بھائی آئے۔ بھائیوں کی یہ ملاقات دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ سچ میں خون کے رشتے کی بات ہی الگ ہوتی ہے۔ جب تینوں بھائی ایک جگہ اکٹھے ہوں تو ہنسی مذاق، یادیں اور پرانی باتیں شروع ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کے رشتوں میں محبت اور برکت عطا فرمائے 🤲 نفرتوں سے پاک، پیار سے بھرپور یہی زندگی ہے۔ آپ بھی کمنٹ میں بتائیں آپ کے بھائی آپ کے لیے کتنے خاص ہیں؟ ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور فالو ضرور کرنا 🙌 @MALIK FAHAM 🥰 @Syed Shamsher shah Gilllani @SAIM Malik 💕💫 @khanzadi88 #Waqasbhai#ilyasbhai#islamickids#creatorsearchinsight #foryoupage