@syed009666: بہت ہی افسوسناک اور دکھ بھری داستان ھے- اس طرح کے دلیر اور با ھمت (اور اس طرح کا ظرف رکھنے والے) لوگ بہت کم ہی اس دنیا میں پیدا ھوتے ھین- لیکن ان کی قربانیاں انشااللہ رائیگاں نہیں جائیں گی، اور ان کے نیک اور جائز مقاصد میں انشااللہ اللہ کامیابی عطا کرے گا- امین- اللہ ان پہ اپنا رحم و کرم کرے اور ان کے لئے، اور ان کے بال بچوں کے لئے، آسانیاں پیدا کرے، کیونکہ ان کی بھی بڑی آزمائش ھے اب- امین- #jklf_kashmiri_freedom_fighter #highlightseveryone #fallowers #pypシ #foryouシ
گونج کشمیر گونج 🍁🍁🚩🚩
Region: QA
Friday 04 September 2026 20:19:45 GMT
Music
Download
Comments
Malikakhan :
illpooop
2026-09-05 15:55:12
0
بابا کی پری :
اللّٰہ پاک سے ہماری دلی دعائیں ہیں ہماری بہن کو صبر اجر ضرور ملے گا ان شاءاللہ وہ واپس آئیں۔ گے جس کی رائیں دیکھ رہی ہے اتنے سالوں سے 😭🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 08:54:00
2
Sardar SHAHZAD Khan :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ دونوں کو سلامت رکھے
2026-09-05 10:19:58
1
Iftikhar Ahmed :
2026-09-05 18:11:48
0
Nadeem Farooqi :
اللّٰہ تعالیٰ قائد محترم جناب یاسین ملک صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد رہائی کے اسباب پیدا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
2026-09-05 18:39:04
0
M Asif :
2026-09-05 10:54:12
1
Sardar SHAHZAD Khan :
اللہ پاک اپ کی جوڑی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک یاسین ملک کو باحفاظت رہا ہو جائیں اور اپ کی محبت اپ کو ضرور ملے انشاءاللہ
2026-09-05 10:17:21
0
ARIF 🇵🇰 :
2026-09-05 05:09:03
0
Qazi Ashfaq :
2026-09-05 03:10:17
0
Atiq, ur Rehman 7204 :
💞💞💞
2026-09-04 22:11:11
1
khalid.khalid423 :
💗💗💗
2026-09-04 20:38:17
1
🍁Raja khalid Kashmir 🍁 :
🤲🤲💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭
2026-09-04 20:39:17
1
Malik baber :
😭😭😭
2026-09-05 19:21:49
0
neen :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌷🤲🌷🌷🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-05 11:22:31
1
🍁کشمیری 🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 19:52:47
0
خان جی🍁🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 19:11:10
0
ladla jatt 🥰🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-05 19:47:03
0
saddam Abbasi :
💖💖💖
2026-09-05 19:14:06
0
To see more videos from user @syed009666, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.