@jeni.rose98:

Jeni ౨ৎ
Jeni ౨ৎ
Open In TikTok:
Region: US
Friday 04 September 2026 23:46:53 GMT
705
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jeni.rose98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، پھر ایسا استقبال جیسے کشمیر فتح کرکے آئے ہوں! یہ عمرہ کرکے نہیں آئے، بلکہ مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے، گرفتاری ہوئی اور ہتھکڑیاں بھی لگیں۔ ان میں ایک اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا ریڈر جبکہ دوسرا آپریٹر بتایا جا رہا ہے۔ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے مبینہ طور پر انہیں ان کے دفتر سے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا، ایف آئی آر درج ہوئی اور گرفتاری کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئیں۔ بعد ازاں عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد جب یہ افراد واپس آئے تو ان کے گلے میں پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی سرکاری اہلکار پر کرپشن کا مقدمہ درج ہو اور وہ اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار بھی ہو چکا ہو تو ضمانت کے بعد اس کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کرنا معاشرے کو کیا پیغام دیتا ہے؟ اگر الزام غلط ہے تو قانونی طریقے سے بری ہونے پر خوشی منائی جا سکتی ہے، لیکن اگر سرکاری اہلکاروں پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوں تو ایسے استقبال کی روایت کیا کرپشن کی حوصلہ افزائی نہیں کرے گی؟ #AntiCorruption #Jhelum #Corruption #Accountability #Pakistan Disclaimer: This content is shared strictly for news reporting, public awareness, and journalistic purposes. The allegations mentioned are based on the information provided and have not been independently verified by us. No individual is being declared guilty, and the accused are presumed innocent unless proven otherwise through due legal process. Any court decision regarding bail does not by itself determine guilt or innocence. This content is intended solely for informational purposes and complies with applicable community guidelines.

About