السلام عليكم 111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111111
2026-09-05 15:45:14
33
NAVEED RAZA🥀 :
سندھی اور سرائیکی آپس میں بھائی بھائی ہیں، ان کے درمیان محبت، عزت اور اپنائیت کا رشتہ ہے۔ ہمیں ناموں یا فرق میں الجھنے کے بجائے اپنی مشترکہ محبت اور بھائی چارے کو مضبوط کرنا چاہیے۔ دلوں میں محبت ہو تو زبانیں اور علاقے فاصلے نہیں بن سکتے۔ 🤝❤️
22 جلال چانڈیو سب سے زیادہ خوبصورت اواز دلوں کا راجہ ہر گیت سرائے کی سندھی پشتو اس نے گایا ہے اس نے بیرون ملک انگریزوں میں بھی گایا ہے اگر وہ اس ٹائم زندہ ہوتا شاید پاکستان کا نمبر ون سنگر ہوتا