@sweetwhisper13: اب رشتہ ڈھونڈ کے تمہیں بھی کسی کے نام کروں گی. میں دھیمے سے مسکرا کر اماں کو دیکھنے لگا کچھ لمحے خاموش رہ کر اماں خود ہی کہنے لگی کوئی پسند ہے تو بتا دے پھر شکوہ نہ کرنا ماں نے مرضی نہ پوچھی. میں نے نم آنکھوں سے اماں سے کہا اماں سیج ہی سجانی ہے نا اور کسی کے نام یہ وجود کرنا ہے تو جس کے نام دل کرے کر دینا لیکن اماں میری ہونی والی محرم سے کہنا میری روح کی طالب مت بنے باقی احساسات, التفات, محبت وجود سب اسکے نام -- روح کو بس اسکا رہنے دیں جس سے مل کر عشق کی ابتدا کی اب اسکے عشق میں انتہا کا طالب ہوں۔ یہ سن کر اماں اٹھی اور جاتے ہوئے کہنے لگی, سیدھا بول میرے بیٹے قبر کھودنی ہے, بس پھولوں کی چادر پہنا کر دفنا دینا ہے - #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage