@anastypist33: کل تھی ستمبر اور 6 ستمبر کو یوم دفاع منایا جاتا ہے یہ شہیدوں کے لیے ایک دن منایا جاتا ہے جو کہ ہم سب پاکستانیوں کے لیے ایک خاص دن ہے دن شہیدوں نے اپنا خون دکھایا تھا اور یہ اور ہم تمام فوجیوں کو ارمیز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ ان کے لیے ایک خاص دن ہے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے امین ثم امین اور ہمیں سب اہل وطن پر جان و قربان ہونے کی توفیق عطا فرمائے امین الہی امین یا رب العالمین ایا ک ل عبد ایاک نستعین اور اللہ پاک ہمارے لیڈر عمران خان کو جلد از جلد ازاد کر دیں امین#6ستمبر_یومِ_دفاع_پاکستان🇵🇰🇵🇰💪💪🇵🇰🇵🇰 #bigtiktokersupportingsmalltiktokers #unfrezemyaccount #thiefsimulator #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 @ALL PAKISTAN KITE ASSOCIATIONS